15/03/2025
اللہ اکبر! جب ذکرِ الٰہی کی صدا بلند ہوتی ہے تو دلوں کو سکون اور روح کو روشنی ملتی ہے۔ آج ایک شاگرد نے اذان کی مشق کی اور ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز میں پیش کی۔ اللهم اجعلنا من الذين يرفعون صوتهم بذكرك واذانك! آمین۔
#اذان #مدرسہ #قرآن #مسجد