20/05/2024
*السلامُ علیکم! ورحمتہ اللہ*
ہم طارق بن زیاد سکول حادثہ پر سکول انتظامیہ اور متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت پیش کرتے ہیں۔
معصوم بچے کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے، اس سانحے میں شہید بچے کے خاندان اور لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ زخمی بچوں کے لیے دعاگو ہیں۔۔۔۔۔
دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم اُن کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین