العباس سائنس ہائر سیکنڈری سکول شاہ جمال

العباس سائنس ہائر سیکنڈری سکول شاہ جمال A college and School full of dreams with unmatched achievements

Alabbas is a beacon turning dreams into reality.

22/02/2025

ایک شہر شاہجمال
ایک ادارہ العباس
منفرد اعزاز
2024 میں پانچ بچوں (جواد،سلیمان،روش،سردار اور ثاقب)کا میرٹ پر ڈاکٹرز بننا

شکریہ خالد کھوسہ صاحب ڈپٹی ڈی ای او مظفر گڑھ
16/02/2025

شکریہ خالد کھوسہ صاحب ڈپٹی ڈی ای او مظفر گڑھ

"Your tireless efforts, unwavering dedication, and passion for teaching have made a profound impact on the lives of your students, and we are forever grateful.""Your tireless efforts, unwavering dedication, and passion for teaching have made a profound impact on the lives of your students, and we are forever grateful."

الحمدللہ۔سال 2024 میں میرٹ انتہائی زیادہ ہونے کے باوجود اللہ کے کرم سال ہمارے 3 بچے MBBS میں میرٹ بنانے میں کامیاب ہوئے ...
02/02/2025

الحمدللہ۔
سال 2024 میں میرٹ انتہائی زیادہ ہونے کے باوجود اللہ کے کرم سال ہمارے 3 بچے MBBS میں میرٹ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
یہ شاہ جمال، ادارہ العباس ، اساتذہ،والدین اور بچوں کےلیے اعزاز کی بات ہے۔
کلاس نہم اردو،انگلش میڈیم کا آغاز ہو چکا ہے۔

الحمدللہ جب سے ایف-ایس-سی کا آغاز ہوا ہے تب سے ہر سال 2،3 یا 4 بچے اس ادارے سے ڈاکٹر بن رہے ہیں۔ اللہ پاک کا کرم ،والدین...
02/02/2025

الحمدللہ جب سے ایف-ایس-سی کا آغاز ہوا ہے تب سے ہر سال 2،3 یا 4 بچے اس ادارے سے ڈاکٹر بن رہے ہیں۔ اللہ پاک کا کرم ،والدین کا اعتماد ، بچوں اور اساتذہ کی محنت ہے۔
کلاس نہم کا آغاز ہو چکا ہے۔

نان میڈیکل گروپمحمد حسنین کی بوائز میں تحصیل میں پہلی اور بورڈ میں پانچویں پوزیشن۔محمد ذوالقرنین کی بوائز میں تحصیل میں ...
01/10/2024

نان میڈیکل گروپ
محمد حسنین کی بوائز میں تحصیل میں پہلی اور بورڈ میں پانچویں پوزیشن۔
محمد ذوالقرنین کی بوائز میں تحصیل میں تیسری پوزیشن۔
میڈیکل گروپ۔
محمد ذولکیف جوئیہ کی بوائز میں تحصیل میں چوتھی اور بورڈ میں دسویں پوزیشن

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور اہلیان شاہجمال کو مبارک ہو کیونکہ آپ کے علاقے کا ادارہ آپ کے علاقے کے بچے بہتر رزلٹ دکھا رہ...
23/09/2024

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور اہلیان شاہجمال کو مبارک ہو کیونکہ آپ کے علاقے کا ادارہ آپ کے علاقے کے بچے بہتر رزلٹ دکھا رہیں ہیں
اللہ نے اس دفعہ سرخرو کیا امید ہے آگے بھی اللہ اپنا کرم کرے گا آپ دعاؤں میں اور مشوروں میں یاد رکھیے گا

الحمدللہ
10/10/2023

الحمدللہ

Address

Shah Jamal
Shah Jamal

Telephone

+923146975755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when العباس سائنس ہائر سیکنڈری سکول شاہ جمال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to العباس سائنس ہائر سیکنڈری سکول شاہ جمال:

Shortcuts

Share

Category