26/07/2023
دنیا کی سیر کریں کسی کو نہ بتائیں ، سچی محبت کی زندگی بسر کریں کسی کو نہ بتائیں ، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں کسی کو نہ بتائیں ،
خوشی سے رہیں اور کسی کو نہ بتائیں ، خوبصورت کتابیں پڑھیں اور کسی کو نہ بتائیں ، لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں ۔۔۔ 🙂
20/02/2023
18/11/2022