29/08/2025
ربیع الاول آتے ہی دین کا لبادہ اوڑھے ہوئے بہت سے شیطان صفت لوگ، فرقہ واریت کو ہوا دیتے نظر آتے ہیں۔
بیشک اسلام کے نام پر جتنے بھی غلط کام ہو رہے ہیں انہے رکنا چاہئے اور ان پر پابندی لگنی چاہئے۔
لیکن جو اچھے کام ہو رہے ہوں ان کی بھی تعریف بھی ہونی چاہئے۔
ہم نے بس نماز پڑھنے کو اپنا دین بنا لیا ہے۔
ہر چھوٹی چھوٹی بات پر کفر و شکر کے فتوے شروع ہو جاتے ہیں
تو لہذا غلط کاموں سے بچیئے اور اچھے کاموں کو جاری رکھیں چاہے دن کوئی بھی ہو۔
اللہ ہمیں بہتر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین!