Urdu Writes

Urdu Writes This page is all about urdu poet their poetry ,news ,holy Quran ,islamic pictures and a lot of more

28/08/2025

ویلکم ٹو ڈالر پاکستان ڈالر آنا شروع یہ ہوتی ہے پالیسی یہ ہوتے ہیں ڈیم نہ بنانے کے فوائد

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
28/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

اسلام آباد پولیس:- آپ کے مرد کہاں ہیں؟ماہرنگ بلوچ:- "اسی سوال کا جواب لینے تو ہم تربت سے دو ہزار کلومیڑ کا تکلیف دہ سفر ...
03/01/2024

اسلام آباد پولیس:- آپ کے مرد کہاں ہیں؟
ماہرنگ بلوچ:- "اسی سوال کا جواب لینے تو ہم تربت سے دو ہزار کلومیڑ کا تکلیف دہ سفر طے کرکے اسلام آباد تک آئے ہیں۔۔" 💔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ❤️

16/01/2023
یہ ڈھانچے یورپ میں کھدائی کے دوران ملے ماہرین کے مطابق دو گروہوں میں جنگ ہوئی جس میں ایک گروہ نے دوسرے کو قتل کر کے مٹی ...
12/01/2023

یہ ڈھانچے یورپ میں کھدائی کے دوران ملے ماہرین کے مطابق دو گروہوں میں جنگ ہوئی جس میں ایک گروہ نے دوسرے کو قتل کر کے مٹی سے ڈھانپ دیا۔جب کہ تصویر میں موجود بادشاہ لوٹے سونے سمیت ہڈیاں ہوۓ پڑے ہیں نہ سونا کام آیا نہ بادشاہت
حکومت کی ہوس نے تو کسی کو نہ چھوڑا۔سلطنت ہی کی خاطر بادشاہ نورالدین جہانگیر نے اپنے بیٹے خسرو مرزا اور نادر شاہ درانی نے اپنے بیٹے کی آنکھیں نکلوا کر اندھا کروادیا۔بادشاہت کی خاطر ہی آدھے مغل بادشاہوں نے اپنے بھائیوں کو قتل کیا ۔بادشاہت کی خاطر ہی عثمانی سلطان جب تخت پر بیٹھتا تو پہلے اپنے بھائیوں کو قتل کرنے کا حکم دیتا کہ کہیں وہ زندہ رہے تو بغاوت نہ کردیں ۔خلافت کی خاطر ہی خلیفہ المنتصرنے اپنے باپ متوکل کو ترکوں کے ساتھ مل کر قتل کروایا۔اور چھ مہینے بعد ہی اس کو ترکوں نے زہر دیا اور اسے اپنی ماں کو کہنا پڑا کہ ،ماں مجھ سے دنیا اور آخرت برباد ہو گئیں،،اقتدار ہی کی خاطر شیرویہ ایرانی نے اپنے باپ اور بھائیوں کو قطار میں کھڑا کر کے قتل کیا۔
دولت کی ہوس اب تک بھائیوں کے قتل کر وا رہی ہے
لیکن انجام خاک ہونا ملتا ہے۔
انجام بربادی ملتا ہے۔
تصاویر میں واضح ہے کہ مرنے والوں کو سونا پہنایا گیا لیکن یہ سونا کس کام آی
یہ جگہ دل لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے۔

Copied

12/01/2023

Dr Israr ♥

03/01/2023

03 جنوری ۔۔۔ہم آپ کو نہیں بھولے

پاکستان کے لیے آپ کی قربانیوں کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے 🔥🔞
03/01/2023

پاکستان کے لیے آپ کی قربانیوں کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے 🔥🔞

Address

Gc University Faisalabad
Shah Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share