30/06/2020
السلام علیکم!
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن پاک کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے،
یا قرآن پاک پڑھا تو ہے لیکن بھول گیا ہے،
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں،
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں،
ایسے افراد کے لیئے سنہری موقعہ،
چاہے وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہ رہے ہوں گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ سکائپ ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں،
خصوصیات:
⬅️ وضوء کا مکمل طریقہ
⬅️ غسل کا مکمل طریقہ
⬅️ چھ کلمے
⬅️ نورانی قاعدہ
⬅️ مکمل نماز
⬅️ نماز کا طریقہ
⬅️ مسنون دعائیں
⬅️ تربیت پر خصوصی توجہ
⬅️ ابتدائی اسلامی تعلیم
⬅️ تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک
نوٹ:عمر کی کوئی حد نہیں.