Class Prep and 1st Students Performing Tableau at Iqra School Asbanr.
Masha Allah we are proud to share a glimpse of our Class Prep and 1st students presenting a beautiful tableau at IQRA School Asbanr.
20/03/2026
اقراء سکول اسبنڑں کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، سلامتی اور برکتوں سے بھر دے۔
منجانب: پرنسپل و جملہ سٹاف
14/03/2026
08/03/2026
اقراء سکول اسبنڑں
محفل اقراء و تقریب تقسیم انعامات سیشن 2025-2026
04/03/2026
Discipline is the bridge between goals and accomplishment.
02/03/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اقراء سکول اسبنڑں کو نیو سیشن2027 -2026
کے لئے مختلف کیٹگریز کے لیے اساتذہ کی ضرورت ہیں ۔
جونیئر سیکشن ۔
پلے گروپ ۔
نرسری ۔
پریپ کے لیے فیمل اساتذہ کی ضرورت ہیں ۔
تعلیم ۔بی ایس یا ایف ایس سی
جماعت اول تا جماعت پنجم
کلاسز کے لئے میل اساتذہ کی ضرورت ہیں ۔
تعلیم: بی اے ،بی ایس سی یا بی ا
رابطہ نمبر :03449018255
03462527907
28/02/2026
Heartfelt congratulations to our outstanding students and their proud parents! Your dedication and support have led to this remarkable achievement. We're thrilled to celebrate this success.
28/02/2026
🎓 **داخلے جاری ہیں** 🎓
پلے گروپ تا کلاس چہارم
🌟 * *
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
ہمارا ادارہ معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور اسلامی و اخلاقی تربیت فراہم کرتا ہے۔۔
: 3 March
( class 3rd):8 March
Be the first to know and let us send you an email when IQRA School Asbanr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.