30/06/2025
یہ نسل ہم سے الگ ہے۔
یہ وہ بچے نہیں ہیں جنہوں نے 25 سال پہلے جیسا تعلیمی نظام دیکھا ہو — یہ وہ نسل ہے جو AI، ChatGPT، Midjourney، Figma، Canva، اور Coding جیسے جدید ترین ٹولز پر کام کر رہی ہے۔
اساتذہ اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ Gen Z کو “سمجھیں” نہ کہ “روکیں”۔
پابندیاں لگانے کے بجائے، ٹیکنالوجی کو سیکھنے کی اجازت دیں۔
استاد کو صرف سکھانا نہیں، بلکہ اپڈیٹ ہونا بھی ضروری ہے۔
ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے انسٹیٹیوٹ میں ہر بچہ AI اور جدید ٹیکنالوجی خوشی خوشی اور شوق سے سیکھ رہا ہے — بغیر کسی دباؤ، صرف enjoyment اور excitement کے ساتھ!
آج کی تعلیم کا راز:
“جہاں بچے modern tools کے ساتھ سیکھتے ہوں، وہاں سیکھنا صرف نالج نہیں، ایک زبردست تجربہ ہوتا ہے!