IQRA Public High School - Junior Section

IQRA Public High School - Junior Section "Official Page Of I.P.H.School Junior section" Garangi

سکول وہ جگہ ہے جہاں خواب حقیقت میں بدلنے کا سفر شروع ہوتا ہے۔

11/01/2026

Mind game activity

10/01/2026

پڑھائی صرف کتابوں کے الفاظ سیکھنے کا نام نہیں، بلکہ یہ شعور، سوچ، اور کردار کو نکھارنے کا ذریعہ ہے۔
پڑھنا ہمیں جہالت سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے، یہی علم انسان کو بلند کرتا ہے، یہی تعلیم ہمیں صحیح اور غلط میں فرق کرنا سکھاتی ہے۔

Ea G Le Abbas Xeib Malak Jawad Muhammad Iqbal Arshid Khan Muhammad Zakria Khåñ Zubair Khan Saidislam Saidislam Irfan Khan


03/01/2026

السلام علیکم! محترم والدین و طلباء!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 4 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک سکول کی تعطیلات ہوں گی۔ ان شاء اللہ 16 جنوری سے تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق دوبارہ شروع کی جائیں گی۔

25/12/2025

"قوموں کی تقدیر وہی لوگ بدلتے ہیں جو خواب دیکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں حقیقت بنانے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں۔
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ ایک ایسا عظیم رہنما تھا، جس کی بصیرت، قیادت اور اصول پسندی نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ وطن دلایا۔
آج جو ہم آزادی کی فضا میں سانس لے رہے ہیں، یہ ان کی انتھک جدوجہد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
سلام ہے اس عظیم قائد کو، جنہوں نے ہمیں پاکستان دیا!

16/12/2025

آج 16 دسمبر ہے جو کہ ایک بہت ہی دردناک دن ہے
سانحہ 16 دسمبر (آرمی پبلک اسکول، پشاور)
16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا ایک نہایت دل خراش دن ہے۔ اس روز دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول (APS)، پشاور پر حملہ کیا، جس میں 132 معصوم طلبہ سمیت 144 افراد شہید ہوئے۔ یہ سانحہ پوری قوم کے لیے گہرے صدمے کا باعث بنا۔😔❤️‍🩹



15/12/2025

Uses of "a" and "an"

25/11/2025

Morning Assembly

24/11/2025

دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
Activity:
Helping Old peoples

Address

Shabqadar Garangi
Shabqadar

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Public High School - Junior Section posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category