07/07/2026
الحمد للہ آج 7جولائی کو بنت عابد صاحب مٹہ لیکیان نے پانچ سال اور دو دنوں میں معیاری حفظ قرآن کریم مکمل کی ۔اللہ کریم اس حافظہ بچی ،ان کی خاندان اور ادارہ ھذہ کی تمام متعلقین کیلئے رفع درجات اور مغفرت تامہ کا ذریعہ بنائیں آمیں
قاری سراج الحق صاحب سکول