Learn Quran and Other Islamic studies with Qari Mufti Tawseef Ahmad

Learn Quran and Other Islamic studies with Qari Mufti Tawseef Ahmad Education

🌸 اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو قیمتی بنائیں 🌸متکلمِ اسلاممولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہکے قلم سے تیار کردہ📘 40 روزہ صراطِ ...
08/05/2026

🌸 اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو قیمتی بنائیں 🌸
متکلمِ اسلام
مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
کے قلم سے تیار کردہ
📘 40 روزہ صراطِ مستقیم کورس
(برائے مرد و خواتین)
دینِ اسلام کی بنیادی ضروریات پر مشتمل نہایت آسان اور جامع کورس، جس میں روزانہ صرف 20 منٹ میں:
📖 ایک آیت
🌿 ایک حدیث
🕌 ایک عقیدہ
⚖️ ایک فقہی مسئلہ
🤲 ایک دعا
اپنے گھروں، مساجد، مکاتب اور تعلیمی اداروں میں یہ مبارک کورس شروع کریں اور اپنی نسل کی دینی تربیت اہتمام کریں۔

📞 رابطہ:
تعلیم الدین آن لائن اکیڈمی شبقدر

+92335-5563545
+92307-5968747
منجانب
مولانا مفتی توصیف احمد حنفی

آپ بنیادی علمِ دین سیکھنا چاہتے ہیں لیکن مدرسے میں جانے کا وقت نہیں؟ پریشان نہ ہوں۔دو سالہ علمِ دین کورس اسی ضرورت کو پو...
05/04/2026

آپ بنیادی علمِ دین سیکھنا چاہتے ہیں لیکن مدرسے میں جانے کا وقت نہیں؟ پریشان نہ ہوں۔
دو سالہ علمِ دین کورس اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایک جامع کورس کے طور پر ترتیب دیا گیا ہے۔
اس کورس میں قرآنِ کریم، احادیثِ مبارکہ، عقائد، فقہ، عربی گرامر، اصول، سیرت و تاریخ کے ساتھ ساتھ عملی اور اخلاقی تربیت کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
ابھی داخلہ لیجیے اور علمِ دین سیکھنا شروع کیجیے!
داخلہ لینے کیلئے دئیے گئیے واٹس ایپ نمبر پر صرف تحریری میسج کریں
شکریہ
منجانب
سوشل میڈیا ٹیم تعلیم الدین آن لائن اکیڈمی

مدرسہ عربیہ حنفیہ تعلیم الدین شبقدرمہتمممولانا مفتی توصیف احمد حنفی صاحبداخلہ کیلئے واٹس ایپ0092335 5563545
15/03/2026

مدرسہ عربیہ حنفیہ تعلیم الدین شبقدر
مہتمم
مولانا مفتی توصیف احمد حنفی صاحب
داخلہ کیلئے واٹس ایپ
0092335 5563545

گھر بیٹھے آسان اور مستند انداز میں قرآنِ کریم سیکھیں🔹 ناظرہ و تجوید🔹 ترجمہ و تفسیر🔹 عربی لینگویج🔹 دینی و اصلاحی مضامین👨‍...
19/11/2025

گھر بیٹھے آسان اور مستند انداز میں قرآنِ کریم سیکھیں
🔹 ناظرہ و تجوید
🔹 ترجمہ و تفسیر
🔹 عربی لینگویج
🔹 دینی و اصلاحی مضامین

👨‍🏫 تربیت یافتہ استاد:
مولاناقاری مفتی توصیف احمد صاحب

📞 رابطہ نمبر: 00923355563545

💻 اپنے اور اپنے بچوں کے لیے قرآن سیکھنے کا بہترین موقع – آج ہی رجسٹریشن کروائیں!

07/11/2025
07/11/2025
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم**قرآن سے رشتہ جوڑیں — گھر بیٹھے!*خواتین و حضرات کے لیے خوشخبری!  اردو زبان میں *آن لائن ترجمہ و...
02/10/2025

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

*قرآن سے رشتہ جوڑیں — گھر بیٹھے!*

خواتین و حضرات کے لیے خوشخبری!
اردو زبان میں *آن لائن ترجمہ و تفسیر قرآن کریم* کی بابرکت کلاسز کا آغاز ہونے جارہا ہے.

یہ کلاسز *Zoom App* کے ذریعے ہوں گی، جہاں آپ قرآنِ کریم کی گہرائی، پیغام اور حکمتوں کو آسان انداز میں سیکھ سکیں گے۔

*زیرِ سرپرستی:*
شیخ طریقت وکیل احناف متکلم اسلام ،
*مولانا محمد الیاس گمھن صاحب* دامت برکاتهم

*تدریسی خدمات:*
شاگردِ متکلم اسلام،
*مفتی توصیف احمد حنفی صاحب* حفظہ اللہ تعالیٰ

قرآن کے نور سے اپنے دلوں کو منور کیجیے، اور زندگی کو قرآن کی روشنی سے سنواریے۔

*تفیصلات کے لیے
صرف واٹس ایپ پر تحریری پیغام بھیجیں۔ کال یا وائس نہ کریں۔*

📞 *رابطہ: 00923355563545*
(واٹس ایپ پر دستیاب)

تعلیم الدین آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتماممتکلم اسلام مولانامحمدالیاس گھمن صاحب حفظہ الله تعالٰیکی زیرسرپرستیعلماء اور عال...
25/02/2025

تعلیم الدین آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام

متکلم اسلام مولانا
محمدالیاس گھمن صاحب حفظہ الله تعالٰی
کی زیرسرپرستی

علماء اور عالمات کیلئے دو سالہ
آن لائن تخصص فی الافتاء یعنی دوسالہ مفتی کورس

خدمات تدریس
مولانا مفتی توصیف احمد حنفی صاحب
شاگرد و مرید متکلم اسلام مولانا محمدالیاس گھمن صاحب

میں داخلے جاری ہیں
تفصیلات جاننے کیلئے میسج کیجئے
+92335 5563545

09/02/2025

Online Translation of Holy Quran
With Tafseer
Learn
Online Quran and Other Islamic studies with Qari M***i Tawseef Ahmad Sahib

For Contact :-
+92335-5563545
+92307-5968747
Qari M***i Tawseef Ahmad Sahib

کیا آپ یا آپ کے بچے یا متعلقین وغیرہ میں سے کوئی
آن لائن
عربی لینگویج ،ترجمہ و تفسیر قاعدہ ،ناظرہ ، تجوید یا اور اسلامک سٹڈیز پڑھنا چاہتے ہیں ؟
تو ابھی اوپر دئیے گئیے نمبرز پر میسج کیجئیے
شکریہ

LearnOnline Quran and Other Islamic studies with Qari M***i Tawseef Ahmad SahibFor Contact :-+92335-5563545+92307-596874...
04/02/2025

Learn
Online Quran and Other Islamic studies with Qari M***i Tawseef Ahmad Sahib

For Contact :-
+92335-5563545
+92307-5968747
Qari M***i Tawseef Ahmad Sahib

کیا آپ یا آپ کے بچے یا متعلقین وغیرہ میں سے کوئی
آن لائن
عربی لینگویج ،ترجمہ و تفسیر قاعدہ ،ناظرہ ، تجوید یا اور اسلامک سٹڈیز پڑھنا چاہتے ہیں ؟
تو ابھی اوپر دئیے گئیے نمبرز پر میسج کیجئیے
شکریہ

Address

Dilzak Shah Aalam Kheil
Shabqadar
24630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran and Other Islamic studies with Qari Mufti Tawseef Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Quran and Other Islamic studies with Qari Mufti Tawseef Ahmad:

Shortcuts

Share