
ششماہی امتحان۔ میرے استاد محترم مولانا گل رسول صاحب ۔ قاری دوست محمد صاحب اور قاری ضیاءالرحمان صاحب نے شعبہ حفظ کا امتحان لیا طلباء کی صلاحیت دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ہمیں دعاوں سے نوازا اللہ تعالی اس کی امد کو ہمارے ادارے کیلے مزید ترقی کا ذریعہ بنا دیی