Jamia Noomania Rizvia جامعہ نعمانیہ رضویہ

Jamia Noomania Rizvia جامعہ نعمانیہ رضویہ آپ اپنی زندگی کے اہم مسائل پر عبور حاصل کرنے کے لئے ہمارے پیج کو ضرور لائیک کریں � شکریہ ہر قسم اسلامی مسائل پر عبور حاصل کرنے کے لیے سہولت موجود ہے

09/04/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الحمد للّٰہ نن زما شاگرد عمر واحد ولد عبدالواحد قرآن کریم پہ حفظ مکمل کڑو اللہ تعالیٰ دی پہ خپل لوی دربار کی قبول کڑی ٹو...
08/09/2024

الحمد للّٰہ نن زما شاگرد عمر واحد ولد عبدالواحد قرآن کریم پہ حفظ مکمل کڑو اللہ تعالیٰ دی پہ خپل لوی دربار کی قبول کڑی ٹول خاندان تہ دی ڈیر ڈیر مبارک وی

صاحب مبارک د ایصال ثواب دپارہ قرآن خوانی اللہ تعالیٰ دی درجات بلند کڑی
25/12/2023

صاحب مبارک د ایصال ثواب دپارہ قرآن خوانی اللہ تعالیٰ دی درجات بلند کڑی

25 دسمبر یو وصال سیدی و مرشدی حضرت شیخ گل صاحب مبارک رحمۃ اللہ علیہ ۔صاحب مبارک کی ایصال ثواب کیلئے اور  رفع درجات کیلئے...
26/12/2022

25 دسمبر یو وصال سیدی و مرشدی حضرت شیخ گل صاحب مبارک رحمۃ اللہ علیہ ۔
صاحب مبارک کی ایصال ثواب کیلئے اور رفع درجات کیلئے مفتی ربیع اللہ قادری اور ان کے شاگردوں نے قرآن خوانی کی ،
اللہ کریم صاحب مبارک کی درجات اور بھی بلند فرمائے ۔ آمین ثم آمین .

19/11/2022
21/07/2022

جب روح میرے پیراہن خاکی سے نکلی
تو روضے سے آواز آئی🌹 وہ میرا فقیر آیا۔

23/05/2022

د بچی پہ وفات باندی ملائیکو تہ اللہ پاک سہ فرمائی۔

مفتی ربیع اللہ قادری

جامعہ نعمانیہ رضویہ میں شھداء اہلسنت ، شیخ الحدیث علامہ محمد نور الدین قادری صاحب ، شیخ الحدیث علامہ محمد ہمایون قادری ص...
22/05/2022

جامعہ نعمانیہ رضویہ میں شھداء اہلسنت ، شیخ الحدیث علامہ محمد نور الدین قادری صاحب ، شیخ الحدیث علامہ محمد ہمایون قادری صاحب، قائد اہلسنت شیخ الحدیث علامہ عبد العظیم قادری صاحب ، جناب سلیم باچا صاحب رحمھم اللہ تعالیٰ کے ایصال ثواب کے لئے ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا ،،،
اللہ کریم شھداء اہلسنت کے درجات بلند فرمائے، آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ افضل الصلوۃ والتسلیم۔

آج جامعہ نعمانیہ رضویہ میں درس نظامی ، شعبہ حفظ و ناظرہ قرآن کا افتتاح و آغاز ہوا ،،،جامعہ نعمانیہ رضویہ میں ماہر اور تج...
11/05/2022

آج جامعہ نعمانیہ رضویہ میں درس نظامی ، شعبہ حفظ و ناظرہ قرآن کا افتتاح و آغاز ہوا ،،،
جامعہ نعمانیہ رضویہ میں ماہر اور تجربہ کار استاذہ ( مفتی ہدایت اللہ جنیدی صاحب" مہتمم جامعہ ھذا"
مفتی ربیع اللہ قادری "ناظم اعلی جامعہ ھذا"
مولانا عبد اللہ جنیدی صاحب اور مولانا قاری محمد ریحان جنیدی صاحب) کے زیر نگرانی باقاعدہ اسباق کا آغاز ہوا ۔
اللہ کریم جامعہ نعمانیہ رضویہ کے فیوضات تا قیام قیامت جاری رہے ،،،
پتہ: محلہ جیٹن صاحب ، خواجہ وس شبقدر
مسجد حضرت علی رضی اللہ عنہ ۔

23/04/2022

مفتی ہدایت اللہ جنیدی صاحب
مہتمم جامعہ نعمانیہ رضویہ۔

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Noomania Rizvia جامعہ نعمانیہ رضویہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category