Government Boys Middle School Khawaja Seri

Government Boys Middle School Khawaja Seri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Boys Middle School Khawaja Seri, School, khawaja seri, Seri.

اگست 14-08-2025
14/08/2025

اگست 14-08-2025

16/05/2025

یوم تشکر
16-05-2024

آج مورخہ23 دسمبر 2024کو ادارہ ہذا میں   صدر معلم خواجہ محمد یعقوب صاحب کی ھدایت پر سالانہ نتائج کی  تقریب کا انعقاد ہوا ...
23/12/2024

آج مورخہ23 دسمبر 2024کو ادارہ ہذا میں صدر معلم خواجہ محمد یعقوب صاحب کی ھدایت پر سالانہ نتائج کی تقریب کا انعقاد ہوا تقریب میں گردونواح کے تعلیمی ادارہ جات کے اساتذہ کرام و جملہ طلباء و طالبات و معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس پروقار کی تمام تر ذمےداریاں مدرس خواجہ محمد صادق صاحب پر تھی جنھوں نے بحثیت سٹیج سیکرٹری تقریب کو بطریق احسن اختتام پذیر کیا۔رزلٹ بھی مدرس مذکور نے اناؤنسکیا۔
تقریب میں ادارہ ہذا کے طلباء نے تقاریر، ملی نغمے اور ٹیبلوز اس دن کی مناسبت سے پیش کیے ۔
اس تقریب میں صدر تقریب صدر معلم خواجہ محمد یعقوب صاحب نے آج کے دن کی مناسبت سے سیرحاصل گفتگو کی مدرسین ادارہ کی بھترین خدمات کو سراہا اور انہیں بھترین استادوں میں شمار کیا اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات کی صورت میں داد دی۔۔بھتر سے بھترین نتائج کی یقین دھانی کروائ۔۔۔اور دعائیہ کلمات کا شرف خواجہ نزیر احمد صاحب نے حاصل کیا

آج مورخہ 7/12/2024 کو ادارہ ہذا میں   مدرس خواجہ مشتاق احمد صاحب کی سروس کی تکمیل کے سلسلے میں الواعی  تقریب کا انعقاد ہ...
07/12/2024

آج مورخہ 7/12/2024 کو ادارہ ہذا میں مدرس خواجہ مشتاق احمد صاحب کی سروس کی تکمیل کے سلسلے میں الواعی تقریب کا انعقاد ہوا تقریب میں گردونواح کے تعلیمی ادارہ جات کے اساتذہ کرام و جملہ طلباء و طالبات و معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
تقریب میں ادارہ ہذا کے طلباء نے تقریر ، ملی نغمے اور ٹیبلوز اس دن کی مناسبت سے پیش کیے
اس تقریب میں صدر تقریب صدر معلم خواجہ محمد یعقوب صاحب نے آج کے دن کی مناسبت سے سیرحاصل گفتگو کی مدرس مذکور کی بھترین خدمات کو سراہا اور انہیں بھترین استادوں میں شمار کیا اور مدرس مولانا اعجاز احمد اشرفی صاحب نے دعائیہ کلمات کا شرف حاصل کیا ۔

آج مورخہ ستائیس نومبر 2024 تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردہ  میں کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ناظرہ قرآن و فہم القرآن تح...
27/11/2024

آج مورخہ ستائیس نومبر 2024 تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردہ میں کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ناظرہ قرآن و فہم القرآن تحصیل لیول مقابلے میں گورنمنٹ بوائز مڈل ا سکول خواجہ سیری کے ہونہار طلبہ عالیان ریاض ولد ریاض احمد اور فہد اشرف ولد خواجہ محمد اشرف تعریفی اسناد وصول کر رہے ہیں۔اس مقابلے کے جج ماسٹر ٹرینر کریکٹر فاؤنڈیشن ایجوکیشن ضلع نیلم شمس الدین صاحب تھے۔

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم یونی لینگول ڈیکلامیشن کنٹیسٹ میں بیسٹ ڈیبیٹر ایوارڈ  لینے والے طلبہ عزیر عزیز اور...
19/11/2024

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم یونی لینگول ڈیکلامیشن کنٹیسٹ میں بیسٹ ڈیبیٹر ایوارڈ لینے والے طلبہ عزیر عزیز اور عبادالرحمان اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔

30/10/2024
07/09/2024

6 September 2024

Address

Khawaja Seri
Seri

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:29
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 13:30
Saturday 07:30 - 17:00

Telephone

+923558182725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Middle School Khawaja Seri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category