Boys Middle School Palyet

Boys Middle School Palyet Just important news

پرنسپل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول کلیال شہرو میرپور،جناب سید تخلیق الزماں بخاری کو ڈویژنل ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری...
30/12/2023

پرنسپل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول کلیال شہرو میرپور،جناب سید تخلیق الزماں بخاری کو ڈویژنل ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری سکولز مردانہ میرپور تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

23/12/2023
17/11/2023
آج مورخہ 2023 09 09 بروز ھفتہ جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عثمان شوکت صاحب نے ہمراہ جناب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن  آفیسر نعمان...
09/09/2023

آج مورخہ 2023 09 09 بروز ھفتہ جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عثمان شوکت صاحب نے ہمراہ جناب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نعمان انجم قریشی صاحب کے ساتھ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پلیٹ سیداں کا دورہ کیا اور جملہ کلاسز کا معائنہ کیا بچوں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید حوصلہ افزائی کی اور ادارے کی بہتری کیلئے مزید تجاویز دیں اساتذہ کرام نےان کا شکریہ ادا کیا۔

19/08/2023
28/07/2023

شھادت کے وقت بھی نہیں چھوڑی نماز ،❤️
اے موت تو بھی دیکھ عبادت حسینؓ کی🖤

قربان جاؤں امام حسین کے صبر پہ❤️
سلام یا حسین سلام یا حسین علیہ السلام🖤

22/07/2023

‏شہادت کے وقت بھی چھوڑی نہیں نماز
اے موت تو بھی دیکھ لے عبادت حسینؓ کی❤♥

Juma Mubarak
21/07/2023

Juma Mubarak

19/07/2023

‏فرمایا اُٹھو بلالؓ ! کعبہ کی چھت پہ چڑھ کے اذان دو
‏یہ نہیں ہوسکتا کہ عمرؓ اسلام لے آئے اور نمازچھپ کر ہو،
آہ وہ عمر فاروق جو 22لاکھ مربع میل کا حاکم تھے مگر سر کے نیچے اینٹ رکھ کر سو جاتے
‏یکم محرم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Address

Sensa

Telephone

+923445322506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boys Middle School Palyet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Boys Middle School Palyet:

Shortcuts

Share

Category