17/04/2023
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
تحصیل سہنسہ کے لیے ایک بڑا اعزاز
ایلمینٹری بورڈ کوٹلی سے ٹاپ تھری پوزیشن
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ناون کے ستاروں نے حاصل کرکے اپنا اور اپنے اساتذہ کرام اور اپنے علاقے کا نام روشن کر دیا ۔۔
بہت خوب ۔۔
بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں
منجانب سید مہتاب حسین شاہ ایس ایس ٹی