گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل

گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پھرل یونین کونسل تڑالہ تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر

خرابی موسم ندی نالوں میں طغیانی کے خطرات کے پیش نظر آزاد کشمیر کے جملہ پراہیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارہ جات مورخہ 15 اور...
15/08/2025

خرابی موسم ندی نالوں میں طغیانی کے خطرات کے پیش نظر آزاد کشمیر کے جملہ پراہیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارہ جات مورخہ 15 اور 16 اگست 2025 ء کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن جاری

حکومت آزاد کشمیر نے ریاست بھر کے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات مورخہ 13 مئی 2025 ء سے دوبارہ کھولے جانے کا حکم نامہ...
12/05/2025

حکومت آزاد کشمیر نے ریاست بھر کے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات مورخہ 13 مئی 2025 ء سے دوبارہ کھولے جانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

گورنمنٹ پرائمری سکول پھرل میں سکول مینیجمنٹ کمیٹی کے ذریعے مستحق بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی گئی۔  اہل علاقہ کا تہہ دل ...
03/04/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول پھرل میں سکول مینیجمنٹ کمیٹی کے ذریعے مستحق بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی گئی۔ اہل علاقہ کا تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالا۔
اللہ پاک سب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
District Education Office - M&F Kotli AJK
Elementary & Secondary Education Official

الحمدللہ !گورننمٹ بوائز پرائمری سکول پھرل ایلیمنٹری بورڈ کوٹلی جماعت پنجم کا رزلٹ 100٪ رہا۔طلباء ،والدین اور اساتذہ کو م...
29/03/2025

الحمدللہ !
گورننمٹ بوائز پرائمری سکول پھرل ایلیمنٹری بورڈ کوٹلی جماعت پنجم کا رزلٹ 100٪ رہا۔
طلباء ،والدین اور اساتذہ کو مبارکباد
❤️❤️❤️

جناب سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام جملہ سرکا...
31/12/2024

جناب سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات میں سرمائی تعطیلات میں مورخہ 04.01.2025 تک توسیع کرنے کی منظوری دے دی۔

14/06/2020آج ہمدردی ملنساری اور خوش خلقی کا ایک عظیم باب بند ہو گیا۔ماسٹر اخلاق صاحب اپنے علاقے کی فضاء کو سوگوار چھوڑ ک...
14/06/2024

14/06/2020
آج ہمدردی ملنساری اور خوش خلقی کا ایک عظیم باب بند ہو گیا۔ماسٹر اخلاق صاحب اپنے علاقے کی فضاء کو سوگوار چھوڑ کر سفرِ آخرت پر روانہ ہو گے ماسٹر اخلاق صاحب کو علی الصبح دِل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اُن کی موت کے فوراَ اور بعد فیس بُک پر اُن کے بارے میں بہت کچھ لکھا جانے لگا۔اور اتنا شاہد ہی کسی آدمی کی موت اور اُس کے اوصاف کے متعلق لکھا گیا ہو ساتھیوں نے جو کچھ بھی لکھا سو فیصد سچ لکھا۔پہلے تو میں نے سوچا کہ اخلاق صاحب کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے لیکن بعد میں میں نے سوچا کہ ایسے عظیم آدمی کے بارے میں میں کیسے نہ لکھوں۔اخلاق صاحب نے میٹرک کے بعد سہنسہ کالج میں داخلہ لیا۔اور اپنی پڑھائی جاری رکھی۔اُس کےبعد چھوٹا موٹا کاروبار کرتے رہے۔لیکن درس و تدریس کا شوق اُن کے اندر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا چنانچہ 2011 میں اُن کا شوق پورا ہوا اور وہ محکمہ تعلیم میں بطور معلم بھرتی ہو گے اگر چہ کہ انھیں ملازمت خاصی دیر سے ملی لیکن کہتے ہیں دیر آئے درست آئے۔وہی کچھ ماسٹر اخلاق صاحب کے ساتھ بھی ہوا۔محکمہ تعلیم میں قدم رکھنے کے بعد اُنھوں نےکبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابیوں کا سفر طے کرتے رہے۔اُنھوں نے اس دوران ہائی سکول پلیر پرائمری سکول نیلی اور پرائمری سکول پھرل میں تدریسی فرائض سرانجام دیئے۔اور پوری توجہ ذمہ داری اور لگن سے اپنا کام کرتے رہے۔مرحوم ایک ملنسار خوش اخلاق اور ہمدرد انسان تھے۔ہمیشہ بڑی اچھی گفتگو کرتے۔ساتھیوں کو اچھے اچھے مشورے دیتے۔کسی میں کوئی خامی دیکھتے تو رانمائی کرتے۔مہمان نوازی اُن کی خاص صفت تھی
۔مرحوم کا ٹیچنگ میتھڈ بہت لاجواب تھا بچوں کو بڑی حلیمی شفقت اور پیار سےپڑھاتے۔مرحوم محکمہ تعلیم کا ایک قیمتی سرمایہ تھے۔اُن کی سوچ اور فکر بہت بلند تھی لیکن زندگی نے وفا نہ کی۔ابھی انھوں نے بہت کچھ کرنا تھا اُن کے اندر کچھ کر گزرنے کا جذبہ تھاان کی موت سے جہاں محکمہ تعلیم ایک عظیم استاد سے محروم ہو گیا ہے وہاں ہم بھی ایک مخلص ہمدرد مشکل میں ساتھ دینے والے اچھا مشورہ دینے والے حوصلہ افزائ کرنے والے ایک عظیم دوست سے محروم ہوگے ہیں۔ مرحوم درس و تدریس کے شعبے میں ایک ایسا خلاء چھوڑ کر چلے گے ہیں جو شاہد کبھی پُر نہ ہو سکے اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کی قبر پر کروڑوں برکتوں اور رحمتوں کا نزول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

 گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل  #جماعت  #پنجم کا رزلٹ  #100٪  رہا۔طلباء ،والدین اور اساتذہ کو مبارکباد❤️❤️❤️
27/03/2024


گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل #جماعت #پنجم کا رزلٹ #100٪ رہا۔
طلباء ،والدین اور اساتذہ کو مبارکباد
❤️❤️❤️

✍🏻✍🏻✍🏻🌹🌺🌹🌺🌹🌺آج ٹیچرز ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے عظیم استاد!!! حضرت محمدﷺ کی شخصیت پر کروڑوں درود و سلام!!!🌹🌺🌹🌺🌹🌺💓ﷺ💓
05/10/2023

✍🏻✍🏻✍🏻
🌹🌺🌹🌺🌹🌺
آج ٹیچرز ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے عظیم استاد!!!

حضرت محمدﷺ کی شخصیت پر کروڑوں درود و سلام!!!
🌹🌺🌹🌺🌹🌺

💓ﷺ💓

 گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل   #جماعت  #پنجم کا رزلٹ  #100٪  رہا۔طلباء ،والدین اور اساتذہ کو مبارکباد❤️❤️❤️
17/04/2023


گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل #جماعت #پنجم کا رزلٹ #100٪ رہا۔
طلباء ،والدین اور اساتذہ کو مبارکباد
❤️❤️❤️

Congratulations to Nayan Majeed to achieve 1st position in class 4th and overall stood 1st position in گورنمنٹ بوائز پرا...
30/03/2023

Congratulations to Nayan Majeed to achieve 1st position in class 4th and overall stood 1st position in گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پھرل میں ایک مختصر مگر پروقار تقریب بسلسلہ اعلان سالانہ نتائج انعقاد پذیر ہوئی۔  پوزیشن حاصل ...
30/03/2023

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پھرل میں ایک مختصر مگر پروقار تقریب بسلسلہ اعلان سالانہ نتائج انعقاد پذیر ہوئی۔
پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔
عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔
بہترین نتائج پر عوام علاقہ کی طرف کی اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
Tariq Mehmood
Mehtab Hashmi
Noman Ikhlaq
DEO Male,Female Kotli AJK

29/03/2023

Address

Sensa
11010

Telephone

+923469299699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پھرل:

Shortcuts

Share

Category