18/07/2026
فیضانِ سیدنا عثمان مروندی جاری رہے گا ان شاءاللہ 💚❤️
18 JULY 2026
MURSHID QALANDAR PAK
💚❤️
03 صفر المظفر 1448ہجری
مزارپر انوار سلطان السندہ ماشاءاللہ♥️سبحان اللہ 💚
حضرت سیدنا مخدوم محمد عثمان مروندی المعروف سخی لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ سیہون شریف
قبلہ من مرشد من♥️
جان من ایمان من💚
💚یامرشد ♥️
جو بھی آیا تیرے در پر
وہ گیا دامن کو بھر کر
ہے تمہارا فیض جاری
اے سخی شہباز قلندر
یااللہ پاک اپنے پیارے دوست ولی کامل کا صدقہ ہم سب پہ اپنا خاص کرم فرما ہم سب کی تمام جائز دعائوں پہ نظر رحمت فرما ہماری مشکلات حل فرما ہم سب سے ہمیشہ کے لیے راضا ہو جا آمین
مجھ پہ کتنا نیازی کرم ہو گیا
دنیا کھنے لگی پنجتن کا گدا
اس گھرانے کا جب سے میں نوکر ہوا
سب سے اچھی میری نوکری ہو گئی
اللہ کریم ہمیں حضرت سیدنا عثمان مروندی المعروف سخی لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے فیوض وبرکات سے مالامال فرما ان کی توجھ خاص نصیب فرمائے آمین بجاہ النبی الامین ﷺ