SM Science Academy

SM Science Academy SM science academy

04/09/2021

Classes have been started👬

25/08/2021

عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔
خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر 623 سال (1299-1922) تک قائم رہی۔
جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب دیتی.امریکہ ، برطانیہ ،یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت_عثمانیہ حکومت کا تها.
امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچهہ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں.
امریکہ و یورپ نے خلافت_عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی.
19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لئیے نے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔
ا
مریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں آیااس نے عرب کے لوگوں کو خلافت_عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی(غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
پر لوگوں نےاسکی ایک نہ مانی.

یہ شخص "لارنس آف عریبیہ" کے نام سے مشہور هواجو آپ کو اس پوسٹ کی تصویر میں بھی نظر آ رہا ہے۔(آپ لارنس آف عریبین لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
عبدالوهاب نجدی کی ملاقات عرب کے ایک سوداگر سے هوئی
جس کا نام ابن سعود تها اس نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ ، مدینہ اور طائف میں ترکی کے خلاف جنگ شروع کر دی

مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے هاتهوں شہید هوئے جب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے تب ترکی نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"
اس وجہ سے خلافت_عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔

جس کی وجہ سے 40 نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر عرب اور کے مسلمانوں کا زوال شروع هوا حجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تواریخ میں پہلی بار بدلا گیاابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا..

اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے اور اسی وجہ سے سرکارِ دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے میں دعا نہیں فرمائی تھی ۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈلوائی اور یہی شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔

لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے ’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔
جنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان الله اجمعین اور اهل_بیت علیهم السلام کے مزارات پر بلڈوزر چلایا گیا اور تمام قبروں کی بے حُرمتی کر کے ان کو ملیامیٹ کر دیا
(بدقسمتی سے آج بھی کئی بھولے بھالے مسلمان انہی قبروں کو سنت کے مطابق سمجھتے ہیں حالانکہ 1922سے پہلے وہ ایسی نہ تھیں)

حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهےان کا نام آل_سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری معلومات انٹرنیٹ کے علاوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
انگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962 میں ہالی وُڈ نے ’’ Lawrence of Arabia‘‘ کے نام سے فلم بھی بنائی جو بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے۔
یہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے

جس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتهہ ناچ رها هے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے
"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے"
وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدﷺ اسکے دل سے نکال دو
فکر_عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ فرما کر پھر سے خلافت کی دولت عطا فرمائے اور ہمیں ماضی کے تلخ حقائق کو سمجھنے کی عقل عطا فرمائے۔ آمین...

علاّمہ محمد اقبال ؒایک بلند پائے کے فلسفی، دانشور اور شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم لیڈر تھے جن ...
09/11/2020

علاّمہ محمد اقبال ؒایک بلند پائے کے فلسفی، دانشور اور شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم لیڈر تھے جن کی شاعری اور فکر و فلسفہ امت مسلمہ خصوصی طور پر ہماری نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے۔ آپؒ نے نہ صرف زندگی کے مختلف موضوعات پر نہایت حکیمانہ رہنمائی کی ہے بلکہ پاکستان کا تصور پیش کرکے مسلمانوں کو ایک علیحدہ تشخص اور پہچان بھی دی،جس کی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔
شاعرمشرق، مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا کلام قوم میں حب الواطنی اور خدمت انسانیت کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ اقبالؒ نے رنگ و نسل کے امتیاز کی حوصلہ شکنی کرکے وحدت امت مسلمہ پر زور دیا ، اقبالؒ کی خواہش اور پیغام تھا کہ نیل سے لے کر کاشغر تک تمام مسلمان حرم کی پاسبانی اور غلبہ اسلام کی بحالی کیلئے ایک ہو جائیں، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے آج پھر ہمیں اقبالؒ کی فکر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،اور آج تحریک پاکستان کے اس جذبے کی ضرورت ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کویکجا کرکے پاکستان کے قیام کے حصول کو ممکن بنایا ہے۔ علامہ اقبالؒ کے نظریات و افکار زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی لینے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ آپ نے ہمیشہ حق گوئی ، خودی اور قومی تشخص کو اجاگر رکھنے کا درس دیا ہے۔ ہمارا مستقبل شعور کی بیداری، حق و سچ کی حمایت ، عادلانہ نظام اور بلاتفریق خدمت انسانیت سے وابستہ ہے۔ ہم نے فلسفہ اقبالؒ کی روشنی میں پاکستان کو آگے لےکر جانا ھے اور اسے صحیح معنوں میں ایک عظیم اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے۔

آپ کے تمام اشعار اعلی سے اعلی ترین
لیکن میرا پسندیدہ ترین شعر یوم اقبال کی نسبت سے آپ لوگوں کی نظر

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

Today academy will remain close...:Eid Milad-ul Nabi mubarak to all Umat..
30/10/2020

Today academy will remain close...:
Eid Milad-ul Nabi mubarak to all Umat..

جمعہ مبارک
16/10/2020

جمعہ مبارک

15/10/2020
Academy classes have been started in The Oxford Model High School Sehna Campus..
06/10/2020

Academy classes have been started in The Oxford Model High School Sehna Campus..

Happy Teachers day
05/10/2020

Happy Teachers day

صبح بخیر Good Mornig!
01/10/2020

صبح بخیر Good Mornig!

داخلے جاری ہیں
29/09/2020

داخلے جاری ہیں

24/09/2020

Admisions are open now classes will be start from 1st october 2020- Students of primary ,middle ,O level ,A level,metric ,Intermediate B.A,B.Sc can contact for coaching classes...! Seprate classes for girls are available ... We provide you best educational system where students can grow and polish their skills..! Subject specialist staff is available here!
SM Science Academy gulyana road Sehna..!

Address

The Oxford Model High School Nearest HBL Sehna
Sehna

Opening Hours

Monday 14:30 - 17:00
Tuesday 14:30 - 17:00
Wednesday 14:30 - 17:00
Thursday 14:30 - 17:00
Friday 14:30 - 17:00
Saturday 14:30 - 17:00

Telephone

+923454703096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SM Science Academy:

Shortcuts

Share

Category