06/09/2020
ساولڈھیر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس اج بمورخہ 6 ستمبر 2020 شام 4:30 بجے بمقام اورین پبلک سکول مین اڈہ ساولڈھیر زیر صدرات محمد رحم گل ابراہیمی منعقد ہوا۔ اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس میں تمام ممبرز سکولوں کے پرنسپلز صاحبان نے شرکت کی اور مختلف مسائل پر گفتگو ہوئی۔ اگلا ماہانہ میٹنگ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منعقد ہو گا۔
انیس خان
سیکرٹری انفارمیشن
ساولڈھیر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن