05/04/2026
🌟 آپ کے بچے کا روشن مستقبل ہماری ذمہ داری! 🌟
📢 اباسین پبلک سکول میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
🎓 نرسری سے آٹھویں جماعت تک داخلہ دستیاب
👨🏫 تجربہ کار اور قابل اساتذہ کرام کی نگرانی
📚 معیاری تعلیم
💼 غریب اور یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم اور خصوصی رعایت
🕌 اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
🏫 محفوظ اور باوقار تعلیمی ماحول
اباسین پبلک سکول — علم، کردار اور کامیابی کا بہترین انتخاب
رابطہ نمبر: 03457361456