دا سدھم آواز

دا سدھم آواز رازے چی دا غریب آواز جوڑ شو

12/07/2025

Gran jwand

11/07/2025

Da khairat ao sadqat dasi halak haqdar di

09/07/2025

Khwaga masharan

04/07/2025

حکومت تا دی ڈالے وی۔

03/07/2025

Ghairati masharan

02/07/2025

Zo di pijanam chi jwand di nemgari di

01/07/2025

Da senga jwand di.

30/06/2025

Pa Allah yaqeen

29/06/2025

Hye pukhtano

پہلی خبر میں نے  لوگوں کو مہک ملک نامی شی میل ڈانسر  کو شادیوں بُلوا کر مُجرے کے ایک ایک گانے پر لاکھوں  روپے بارش کی طر...
27/06/2025

پہلی خبر میں نے لوگوں کو مہک ملک نامی شی میل ڈانسر کو شادیوں بُلوا کر مُجرے کے ایک ایک گانے پر لاکھوں روپے بارش کی طرح نچھاور کرتے دیکھا....*

*اتنے نوٹ پھینکے جا رھے تھے کہ 4 ملازم اکٹھے کر کر کے تھک گئے تھے مگر نوٹوں کی بارش ختم نہیں ھو رھی تھی....*

*دوسری خبر..*

*ایک مزدور تھا... دیہاڑی پر کام کرتا تھا.. جو 5 سو یا 6 سو کی دیہاڑی لگاتا وہ شام کو بچوں کے کھانے پینے پر خرچ کرتا....*

*ایک دن دیہاڑی نہ لگی تو خالی ھاتھ واپس آ گیا.. بچے اور بیوی انتظار میں تھے کہ ابوجان کچھ لائیں گے تو پکائیں گے... باپ بوجھل قدموں سے گھر آیا اور خاموشی سے لیٹ گیا.. بچے سمجھ گئے اور وہ بھی بھوکے لیٹ گئے.*

*اگلے دن پھر دیہاڑی پر جانے کیلیے نکلا مگر کام نہیں ملا...سارا دن خوار ھو کر گھر واپس جانے لگا تو بچوں کے چہرے سامنے آ گئے جو کہ کل سے بھوکے بیٹھے تھے...*

*محلے میں دوکانداروں کے پاس اور بہت سے معتبر لوگوں کے پاس گیا مگر کسی نے مدد نہ کی... لوگ کہنے لگے کہ ڈرامے کر رھا ھے.. ویسے بھی اسے ادھار دے دیا تو واپس کس سے لینا ھے.*

*مزدور باپ کا دل غم سے بھر گیا.. آسمان کی طرف دیکھا ایک ٹھنڈی آہ بھری اور گھر چلا گیا... بیوی اور بچوں نے دیکھا کہ باپ آج پھر خالی ھاتھ گھر آیا ھے تو وہ بہت روئے باپ سے مل کر کیونکہ باپ خود بھی بھوکا تھا*

*سب نے مل کر فیصلہ کیا کہ ہم اس دنیا میں نہیں رہیں گے*

*باپ ماں اور چار بچے ننکانہ صاحب والی نہر میں کُود گئے اور ھمیشہ کیلئے بھوک اور مفلسی سے آزاد ھو گئے*

*یہ دونوں باتیں ٪100 سچی ہیں..*
*کچھ کام اپنے آ گے کے لیے بھی کر جاؤ اللہ کے واسطے ضرورت مندوں کو بھی یاد رکھیں صرف نماز روزے نہیں حقوق العباد کا بھی پوچھا جائے گا۔

07/04/2025

Hpal hairat ao sadqat dasi hlko la wrkwal pkar di.

Address

Sawabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دا سدھم آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share