Darul uloom Muhammadia Ghousia Razvia

Darul uloom Muhammadia Ghousia Razvia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul uloom Muhammadia Ghousia Razvia, Educational Research Center, Satiana Banglow Madni Model Heigh School, Satiana.

A Premier Islamic Educational Institute

*Quran and Hadith Studies
*Islamic Sciences and Research
*Moral and Spiritual Development
*Academic and Social Services

Our Mission= Nurturing Faith; Knowledge and Character

Our Vision= Building a Better Future

05/12/2025
05/12/2025

🎉 مبارکباد 🎉
محترمہ *فوزیہ احمد بنتِ احمد* علی نے
جی سی یونیورسٹی میں بی اے کے شعبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی
اور اپنی محنت، لگن و علمی قابلیت کے اعتراف میں
گولڈ میڈل کے شاندار اعزاز سے نوازا گیا۔
ادارہ *دارالعلوم محمدیہ غوثیہ رضویہ، ستیانہ بنگلہ*
ان کی اس نمایاں کامیابی پر فخر کرتا ہے
اور دعا ہے کہ
اللہ تعالیٰ انہیں آئندہ زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔

آقائے دو جہاں، فخرِ زماں رحمت اللعالمینﷺ کی ولادت با سعادت کی پُرنور ساعتیں تمام عاشقانِ مصطفیٰﷺ کو بہت بہت مبارک ہوں💞♥️...
06/09/2025

آقائے دو جہاں، فخرِ زماں رحمت اللعالمینﷺ کی ولادت با سعادت کی پُرنور ساعتیں تمام عاشقانِ مصطفیٰﷺ کو بہت
بہت مبارک ہوں
💞♥️✨🥰

24/08/2025

*چاہے بادل چھا جائیں*
*چاہے چاند نظر نہ آئے*
*محبت والے دل میں پہلے ہی*
*میلاد کی روشنی اتر چکی ہے۔*

*ان کا سکون مصطفیٰ ﷺ کی یاد ہے۔ ان کی خوشی مصطفیٰ ﷺ کا ذکر ہے۔ اور ان کی عید مصطفیٰ ﷺ کا میلاد ہے۔*

12/08/2025

سالانہ اعلی حضرت کانفرنس کے موقع پہ حضرت علامہ مولانا استاد محترم پیر سید محمد ارشد بخاری شاہ صاحب
پروفیسر ڈاکٹر حضرت علامہ مولاناعبدالقوی صاحب تشریف فرما ہیں

12/08/2025

سالانہ اعلی حضرت کانفرنس
بمقام دارالعلوم محمدیہ غوثیہ رضویہ ستیانہ بنگلہ

Address

Satiana Banglow Madni Model Heigh School
Satiana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul uloom Muhammadia Ghousia Razvia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share