Shahid Raza
Sahulat with Shahid
ہر مسئلے کا آسان حل | Sahulat with Shahid
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 🌙
تمام عالمِ اسلام اور بالخصوص "سہولت ود شاہد" فیملی کے تمام پیارے ناظرین کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک!
عیدِ قربان ہمیں صرف جانور ذبح کرنے کا درس نہیں دیتی، بلکہ یہ ایثار، قربانی اور اللہ کی رضا کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کا نام ہے۔ یہ دن جہاں ہمیں سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کی یاد دلاتا ہے، وہاں ہمیں میدانِ کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء کی اس لازوال اور عظیم قربانی کی بھی یاد دلاتا ہے جس نے حق اور انصاف کو ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہماری قربانیوں، عبادتوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں زندگی کے ہر موڑ پر صبر، شکر اور حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین!
عید مبارک! ✨
📄 گھر بیٹھے 100، 200 اور 300 کا ای اسٹام پیپر خود نکالیں!
حکومتِ پاکستان کا بڑا اقدام! اب ای اسٹام پیپر بنانا ہوا انتہائی آسان۔ ⚖️
اگر آپ کو بھی 100، 200 یا 300 روپے مالیت کا اسٹام پیپر چاہیے، تو اب کسی کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں! آپ خود اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے گھر بیٹھے اسے جنریٹ کر سکتے ہیں۔
🎥 مکمل طریقہ سیکھنے کے لیے بڑی ویڈیو کا لنک نیچے پہلے کمنٹ (First Comment) میں موجود ہے! >
ایسی ہی مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرنا مت بھولیں۔
🔵 page: Sahulat with Shahid
🔴 YouTube Channel: Sahulat with Shahid
بجلی کے بلوں میں بڑی رعایت حاصل کریں | حکومتِ پاکستان کراس سبسڈی پروگرام 2026
السلام علیکم دوستو!
حکومتِ پاکستان کی طرف سے عوام کے لیے بجلی کے بلوں پر ایک بہت بڑے ریلیف (Cross Subsidy Program) کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کا یا آپ کے گھر والوں کا بجلی کا بل بھی بہت زیادہ آ رہا ہے، تو اب آپ اس پروگرام کے تحت اپنے بل میں بھاری رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔
اس ویڈیو میں میں نے آپ کو موبائل فون کے ذریعے بل کا کیو آر (QR) کوڈ اسکین کر کے آن لائن رجسٹریشن کا مکمل اور لائیو طریقہ سکھایا ہے تاکہ آپ گھر بیٹھے اپنا 'Status: Verified' کروا سکیں۔
ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ سب کا فائدہ ہو سکے۔
ہمارے پیج اور چینل کو فالو کریں:
🔵 page: Sahulat Vid Shahid
🔴 YouTube Channel: Sahulat with Shahid
ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور پیج کو فالو ضرور کریں۔ شکریہ!
Ghar baithe 100, 200 aur 300 ka e-Stamp Paper khud generate karein! 📄✨
Assalam-o-Alaikum Dosto!
Bayan-e-Halfi (Affidavit) ya Kiraya Nama (Rent Agreement) ke liye chota stamp paper chahiye? Ab kisi ke paas jaane ya extra paise dene ki bilkul zaroorat nahi!
Is video mein hum aap ko step-by-step sikhayein ge ke aap e-Pay Punjab aur e-Stamp portal ke zariye 100, 200, aur 300 rupees ka low denomination stamp paper khud kaise generate kar sakte hain aur Challan 32-A kaise fill hota hai.
Video ko mukammal dekhein aur khud apna kaam aasan banayein!
Agar video pasand aaye to hamare page "Sahulat Vid Shahid" ko LAZMI Like aur Follow karein, aur is video ko Share kar ke doosron ki bhi help karein! 🤝
📢 بڑی خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کا آغاز - ڈیڑھ لاکھ روپے تک کی مالی امداد حاصل کریں
السلام علیکم!
پنجاب حکومت کی جانب سے مستحق اور ضرورت مند افراد کے لیے "رحمت کارڈ" متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے آپ 100,000 سے لے کر 150,000 روپے تک کی مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔
اس ویڈیو میں مکمل طریقہ بتایا گیا ہے کہ:
✅ کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟ (اہلیت)
✅ آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کیا ہے؟
✅ کن دستاویزات کی ضرورت ہوگی؟
اہم معلومات:
📍 یہ کارڈ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو مالی طور پر کمزور ہیں۔
📞 کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 1312 پر رابطہ کریں۔
اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور یہ ویڈیو اپنے تمام دوستوں اور گروپس میں شیئر کریں تاکہ کسی ضرورت مند کا بھلا ہو سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.