22/06/2026
* #کیا آپ جانتے ہیں؟*
زلزلہ آۓ تو دو رکعت نماز نفل پڑھنا مستحب ہے.
[عالمگیری،ج1،ص153]
[درمختار،ج3،ص80]
کاش! ہوتا عدل عمر جیسا
کرتی جرات زمین نہ ہلنے کی.
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ
*یہ وقت بھی گزر جائے گا*
22/06/2026
* #کیا آپ جانتے ہیں؟*
زلزلہ آۓ تو دو رکعت نماز نفل پڑھنا مستحب ہے.
[عالمگیری،ج1،ص153]
[درمختار،ج3،ص80]
کاش! ہوتا عدل عمر جیسا
کرتی جرات زمین نہ ہلنے کی.
22/06/2026
*یزید کی قبر کا تو نام ونشان بھی مٹ گیا*
*چمک رہا ہے آج بھی روضہ حسین کا۔*
*یزید تھا حسین ہے*
*لبیک یا حسین*
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سـیّدنا مُحَمَّــَّدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ
22/06/2026
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سـیّدنا مُحَمَّــَّدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ
22/06/2026
* *
* #یوم أَلثُّلَاثَاء منگل Tuesday*
*07 #مُحَرَّمُ الْحَرَام 1448 ھِجْرِیْ*
*23 #جون 2026 عِیسَوی*
*09 #ھاڑ 2083 بکرامی*
*محبت وعقیدت کے ساتھ درود پڑهے*
*اَللّٰھمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ
* #فرمانِ خاتمُ النّبین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ،
اے لوگو! میں نے تم میں وہ چیز چھوڑی ہے
کہ جب تک تم ان کو تھامے رہو گے
گمراہ نہ ہوگے،
اللہ پاک کی کتاب (یعنی قرآنِ کریم)
اور میری عترت یعنی اہلِ بیت۔
(ترمذی، 5/433، حدیث: 3811)
(صرف کراچی کیلئے)
انتہائے سحر! 04:13
طلوع آفتاب! 05:41
افطار ٹائم ! 07:26
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سـیّدنا مُحَمَّــَّدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ
فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم!
اے لوگو! میں نے تم میں وہ چیز چھوڑی ہے
کہ جب تک تم ان کو تھامے رہو گے
گمراہ نہ ہوگے،
اللہ پاک کی کتاب (یعنی قرآنِ کریم)
اور میری عترت یعنی اہلِ بیت۔
(ترمذی، 5/433، حدیث: 3811)
21/06/2026
to your
Prayers
* #يَاوَهَّابُ*
invokes this 7 times
every day will become
Mustajab-ud-Da’wat.
(i.e. one whose Du’ā is always accepted)
* #إِنْ شَاءَاللهُ عَزَّوَجَلَّ*
21/06/2026
* *
* #یوم أَلِاثْنَيْن پیر Monday*
*06 #مُحَرَّمُ الْحَرَام 1448 ھِجْرِیْ*
*22 #جون 2026 عِیسَوی*
*08 #ھاڑ 2083 بکرامی*
*محبت وعقیدت کے ساتھ درود پڑهے*
*اَللّٰھمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ
* #فرمانِ خاتمُ النّبییّن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ،
جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ اس کی عمر طویل ہو
اور اس کی تمنائیں پوری ہوں
تو اسے میرے بعد میرے اہلِ بیت سے اچھی طرح پیش آنا چاہیے۔
(کنزالعمال، 46/6، ج:12، حدیث: 34166)
(الصواعق المحرقۃ، 2/543)
(صرف کراچی)
انتہائے سحر! 04:13
طلوع آفتاب! 05:41
افطار ٹائم ! 07:26
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سـیّدنا مُحَمَّــَّدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ