Dr. Muhammad Abdul Rehman Alhasani Official

Dr. Muhammad Abdul Rehman Alhasani Official Lecturer at University of Mianwali | PhD in Arabic | Scholar of Arabic Language, Literature & Islamic Education.

09/03/2026

آج جامع مسجد،گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی میں ڈاکٹر محمد عبدالرحمن الحسنی صاحب کا(ختم القرآن في التراویح) ہے اس موقع پر ایک مختصر روحانی مجلس کا انعقاد ہو گا ،تمام اجباب سے التماس ہے کہ اس بابرکت مجلس میں ضرور شرکت فرمائیں۔
نوٹ : آج کی تراویح اور ختم قرآن کی مجلس ہمارے اس پیج سے لائیو نشر کی جائے گی ۔
09/03/2026/Tuesday

21/01/2026

یہ اچھی پردہ داری ہے۔
یہ اچھی رازداری ہے۔

18/01/2026

الإنسان لا يجد السكينة الحقيقية إلا بالرجوع إلى أصله وفطرته
انسان اپنی اصل اور فطرت کی طرف لوٹ کر ہی حقیقی سکون محسوس کرتا ہے۔

نیا سال نئے عزم کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر شعبہ عربی و علوم اسلامیہ کی طرف سے کیک کٹنگ سرمنی کا انعقاد کیا گی...
12/01/2026

نیا سال نئے عزم کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر شعبہ عربی و علوم اسلامیہ کی طرف سے کیک کٹنگ سرمنی کا انعقاد کیا گیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ صاحب نے شرکت کی اس کے بعد نئے سال کا میسج ہوا میں لہرایا گیا

نیا سال نئے عزم کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر شعبہ عربی و علوم اسلامیہ کی طرف سے کیک کٹنگ سرمنی کا انعقاد کیا گی...
12/01/2026

نیا سال نئے عزم کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر شعبہ عربی و علوم اسلامیہ کی طرف سے کیک کٹنگ سرمنی کا انعقاد کیا گیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ صاحب نے شرکت کی

Address

Albarkat House Mikaeel Town Near Edan Garden NST Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Abdul Rehman Alhasani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category