30/11/2025
🔥 کے تمام پاس آؤٹ طلباء کے لیےTEVTA! 🔥
اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کا سنہری موقع!
ملک بھر سے 40 سے زائد ملٹی نیشنل اور لوکل ایمپلائرز ایک ہی چھت کے نیچے موجود ہوں گے۔
اہم تفصیلات:
🗓️ تاریخ: 04 دسمبر 2025ء، بروز جمعرات
⏰ وقت: صبح 8:00 بجے
📍 PAF Road GCT Sargodha
توجہ:
جاب فیئر میں شمولیت کے لیے آن لائن رجسٹریشن لازمی ہے۔ وقت ضائع کیے بغیر ابھی رجسٹر کریں:
➡️ رجسٹریشن لنک: https://careers.tevta.gop.pk/register/
TEVTA Punjab Careers Akhtar Abbas Bharwana