Al-Noor Online Quran Academy

Al-Noor Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Noor Online Quran Academy, Educational consultant, Sargodha.

Learn Quran online -All countries
Qualified Male & Female Teachers
✅ 1-on-1 Classes kids & Adults
✅ Qaida | Nazra Quran | Hifz and Islamic studies
✅ Affordable monthly fee
✅ Free Trial class
❤️ Join Al Noor Quran Academy
📞 Whatsapp: +923178739119

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکات قرآن مجید سیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو فالو کر لے اور آگے بھی شیئر کریں شکریہ
01/01/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکات
قرآن مجید سیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو فالو کر لے اور آگے بھی شیئر کریں شکریہ

28/12/2025

کیا آپ بھی درست ادائیگی کے ساتھ قرآن مجید پڑھنا چاہتے ہیں اگر آپ خود یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید پڑھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
03178739119

28/12/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ خود یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید پڑھنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا
Contact number
03178739119

05/11/2025

اسلام وعلیکم کیا آپ خود یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید پڑھنا چاہتے تو ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا

03458509119

فضول لوگ بلکل میسج نہ کرے 🙏 النورآنلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید 🌹اگر آپ حافظ , حافظہ یا عالم, عالمہ یا ٹیچر ہیں اور یہ...
04/11/2025

فضول لوگ بلکل میسج نہ کرے 🙏 النورآنلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید 🌹اگر آپ حافظ , حافظہ یا عالم, عالمہ یا ٹیچر ہیں اور یہ سیکھنا چاہتے ہیں کہ آن لائن گھر بیٹھے یوکے, یو ایس اے, کینیڈا آسٹریلیا اور دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک کے سٹوڈنٹس کیسے تلاش کر سکتے ہیں اور انہیں قرآن مجید اور دیگر اسلامی کورسز اور سائینس مضامین کیسے پڑھا سکتے ہیں تو یہ کورس آپکے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

🔘🈁ٹیچنگ کورس کا تعارف خصوصیات ❔
ہم لے کر آئے ہیں علماء اور طلبہ کرام کیلئے منفرد اور لاجواب انداز میں دس روزہ آن لائن ٹیچنگ کورس الحمداللہ ہم یہ کورس کافی ٹائم سے لوگوں کو کرا رہے ہیں اور لوگ اس سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں اس کورس کی سپورٹس سے آپ بیرونی ممالک کے بچوں کو قرآن کریم پڑھاکر دین کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے رزق حلال کمانے کا طریقہ سیکھایا جائے گا 📢

✏️ آن لائن قرآن پاک پڑھانے کے لیے کونسی ایپلیکشن استعمال کرے 🖥️
✏️ بیرونی ممالک کے بچوں کو آن لائن قرآن کریم پڑھانے کا طریقہ 💻
✏️موبائل پر آن لائن قرآن کریم فرقان حمید پڑھانے کا طریقہ 📱
✏️ آن لائن قرآن پوسٹ کسی ایپ سے بناسکتے ہے 📄
✏️ آن لائن قرآن پاک پڑھا نے کیلئے بیرونی ممالک میں ایڈرن کرنے کا طریقہ جو آپ خود کبھی بھی ایڈرن کرکے آپنے لیئے سٹوڈنٹس خود تلاش کرسکتے ہیں👨‍👨‍👧‍👦
✏️آگھر آپ کو انگلش نہیں آتی تو آپ کام چلانے کےلئے کون سا طریقہ کریں🪗
✏️ آن لائن قرآن پاک پڑھا نے کے لئے بیرونی ممالک اسٹوڈنٹس تلاش کرنے کا فری طریقہ☎️
✏️ بچوں کو پڑھانے کے حوالےسے 5پی ڈی ایف فائل📙📘

✏️ آن لائن پڑھاتے وقت کس چیز کا خیال رکھنا ہے کچھ خاص گفتگو 📲
✏️اور واٹسپ پر سکائف پر اور کمپوٹر پر ایکس ریکارڈر پر پڑھا نے کا طریقہ📺
✏️فیس بُک پر فیج بنانے کا طریقہ اور اسکے ساتھ واٹسپ کو کنیٹ کرنے کا طریقہ📞
✏️پوسٹ کو بہر ممالک میں شیر کرنے کا طریقہ اور سٹوڈنٹس کو تالاش کرنے کا طریقہ وغیرہ 📧

💳 کورس آپ کو پرائیویٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں لیکچر دیے جاتے ہیں جب آپ کے پاس ٹائم ہو آپ سن سکتے ہیں📟📸 ⛓️ شرائطِ۔ ۔⛓️۔
1️⃣حافظ،،حافظہ،،،یا عالم ،،عالمہ ہو❗
2️⃣موبائل یا لیپ ٹاپ پاس ہو❗
3️⃣بہترین انٹرنیٹ کی سروس موجود ہو تاکہ کلاس لینے میں دشواری نہ ہو❗
4️⃣ موبائل فون کا استعمال اتنا آ تا ہو کہ جس سے انٹرنیٹ کا استعمال ممکن ہوسکے❗

↩️آگھر آپ کورس میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں تو بتا دیجیۓ تاکہ داخلہ فارم دیا جاسکے↪️
۔ ۔


🔘۔ کورس کا دورانیہ: 7 دن
🔘۔ کورس بذریعہ واٹس ایپ

اگر آپ ہمارے ساتھ اس سفر میں جڑنا چاہتے ہیں تو ٹیچنگ ٹریننگ کورس میں خوش آمدید!

ہمارے ادارے سے گریجویٹ ہونے والے سٹوڈنٹس کے فیڈبیکس جاننے کے لیے ہمارے اسی فیسبک پیج سے اٹیچ ریویوز کے بٹن پر کلک کیجیئے ۔
داخلہ اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کیجیے ۔مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ گروپ جوائن کرے
واٹس ایپ نمبر

اس کورس میں سکول ٹیچرز بھی شرکت کرسکتے ہیں
واٹساپ نمبر 👇
03458509119

🇺🇸 🌎📲 📖👨‍🎓🇦🇺اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے عزیز محترم کیا آپ یہ سیکھنا چاہتے ہیں کہ گھر بیٹھے بیرون ممالک میں شا...
03/11/2025

🇺🇸 🌎📲 📖👨‍🎓🇦🇺
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرے عزیز محترم کیا آپ یہ سیکھنا چاہتے ہیں کہ گھر بیٹھے بیرون ممالک میں شاگرد بنانے کے لیے کیا کرنا ہوتا ہے اور بیرون ممالک میں آنلائن کیسے پڑھایا جاتا ہے انگلش بھی نہیں آتی🎙️
👈 معاشی حالات بہتر سے بہتر بنانا چاہتے ہیں

انشاءاللہ ہم اپ کو سکھائیں گے رہنمائی کریں گے `کیونکہ ہم خود سالوں سے پڑھا رہے ہیں`💕🤲🏽
ہم آپ کے جواب کے منتظر ؟
👥 اپنی آنکھوں سے لائیو بہت ساری چیزیں دیکھنے کے لیے گروپ لازمی جوائن کیجیے 👇👇🏿
https://chat.whatsapp.com/J1nnzPvIfQW3FYsT814OOr?mode=w

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share