Sargodha Academy, Sargodha

Sargodha Academy, Sargodha Sargodha Academy is the one of the most famous and oldest Academy in Sargodha. Sargodha Academy is the No. 1 Academy of Sargodha.

We are providing well experienced, Highly qualified and cooperative team. Sargodha Academy is committed to provide high-quality care and education within an inclusive and enabling environment. Our mission is to provide quality education that
embraces the unique characteristics of each and
every student, developing in them a love of learning
that will last lifetime. Coaching Classes available for Nursery to Graduation (Science, Arts & Commerce) under the supervision of highly qualified,well experienced and cooperative staff.

25/09/2026

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا اعلان:
ان شاء اللہ اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs) کے آرڈرز آج (25 ستمبر 2026 ) جاری کر دیے جائیں گے۔ 📚
تمام کامیاب امیدواروں کو بہت بہت مبارک! 🎉

24/09/2026

پٹرول فی لٹر 84 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لٹر سستا

24/09/2026

جب تک ہمارا اسیسمنٹ سسٹم بچے کے امتحان لینے کا طریقہ کار تبدیل نہیں ہو گا تب تک کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ اور اس سے بھی اہم بات جب تک بچے کو اس کی زبان میں نہ پڑھایا جائے گا وہ رٹہ ہی لگائے گا۔ اگر ہمیں بچے کو سمجھا کر پڑھانا ہے تو اسے اس کی زبان میں پڑھانا ہو گا۔ پنجاب میں زریعہ تعلیم اردو ہو گی تو وہ سمجھ کر لکھ اور پڑھ سکے گا ورنہ وہی ہوگا جو ہو رہا ہے "رٹہ"۔

اس کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی مادری زبان پنجابی کو بھی کسی حد تک اپنے نصاب کا حصہ بنانا ہو گا۔ ورنہ ہماری آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی جب پنجاب سے پنجابی بولنے والے ختم ہو جائیں گے۔

پنجاب میں ایک اور نیا تجربہ کیا جا رہا ہے۔

"نصاب بھی نیا--کتاب بھی نئی، استاد کی تربیت بھی نئی، بچے سے برتاؤ بھی نیا، پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات الف-ب سے AI تک، رٹے سے کنسپٹ تک اور ڈانٹ سے کونسلنگ تک، وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب کے کلاس رومز کی تقدیر بدلنے کا مشن۔"
#

*(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس:* *⤶* پنجاب کے طلبہ کے لیے...
24/09/2026

*(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس:*

*⤶* پنجاب کے طلبہ کے لیے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق نئے نصاب کے تحت کتابوں کا بوجھ 25 فیصد کم کیا جائے گا۔

*⤶* نئے نصاب کے تحت ہر نصابی کتاب میں کیو آر کوڈ شامل کیا جائے گا، جسے سکین کرنے پر طلبہ متعلقہ موضوع کا ویڈیو سبق دیکھ سکیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کلاس ون سے بارہویں جماعت تک اے آئی نصاب بھی طلب کر لیا۔ اے آئی نصاب کے ساتھ لیبارٹریز بنانے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔

*⤶* اجلاس میں پنجاب میں پہلی مرتبہ اساتذہ کے لیے مینٹل ہیلتھ ٹریننگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ سکولوں میں جسمانی سزا کے خاتمے کے لیے قانون سازی پر اتفاق کیا گیا۔ ہر ضلع میں وزیٹنگ فیکلٹی سائیکالوجسٹ تعینات کرنے کی تجویز کا جائزہ لینے کے ساتھ طلبہ کے لیے آن لائن کونسلنگ کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔

*⤶* اجلاس میں پنجاب بھر میں ہفتے کا ایک دن ٹیچر ٹریننگ کے لیے مختص کرنے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ نصابی کتب کے مصنفین خود اساتذہ کی تربیت کریں گے۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb791jkKrWR2h86b141d

Follow Sargodha Academy Sargodha's WhatsApp channel. ‎اس واٹس ایپ چینل پر
اردو نیوز ، ایجوکیشنل نیوز، تعلیمی خبرنامہ, سپورٹس نیوز، جاب اپڈیٹس اور اسی طرح کا دیگر نہایت اہم مواد شیئر کیا جاتا ہے ۔خود بھی فالو کریں اور اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ بھی اس چینل کی لنک شیئر کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb791jkKrWR2h86b141d

Contact No.
03455800096.‎ Join 13K followers for the latest updates.

24/09/2026

سرگودہا اکیڈمی
*سوال: اگر ہم کسی مضمون یا پریکٹیکل کو امپروو کرنا چاہتے ہیں تو کیا ہمیں وہ مضمون فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر دونوں میں امپروو کرنا ہوگا؟*

*جواب:* نہیں، ایسا بالکل ضروری نہیں ہے۔ پرانی پالیسی میں یہ قانون تھا کہ اگر آپ کسی مضمون کو امپروو کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس مضمون کے دونوں پارٹس یعنی پارٹ ون اور پارٹ ٹو دونوں کے پرچے دینا پڑتے تھے۔ لیکن اب پنجاب بورڈ کی نئی امپرومنٹ پالیسی میں اس قانون کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

نئی پالیسی کے تحت اب آپ کے پاس دو آپشن موجود ہیں۔ پہلا آپشن یہ ہے کہ آپ چاہیں تو کسی بھی مضمون کے دونوں پارٹس کو اکٹھے امپروو کر سکتے ہیں اور دوسرا آپشن یہ ہے کہ آپ صرف کسی ایک پارٹ کے کسی ایک مضمون کو بھی امپروو کر سکتے ہیں۔ *مثال کے طور پر* اگر آپ صرف فزکس پارٹ ٹو کا پیپر یا صرف کیمسٹری پارٹ ون کا پیپر امپروو کرنا چاہتے ہیں تو آپ صرف اسی ایک کا امتحان دے سکتے ہیں، آپ کے لیے دوسرے پارٹ کا امتحان دینا لازمی نہیں ہوگا۔
تام اگر آپ کا کسی مضمون میں سٹار لگا ہے تو اگر آپ کوئی بھی امپروومنٹ کریں تو پہلے اس سٹار والے مضمون کے دونوں پارٹس کا پیپر دینا ضروری ہے۔

23/09/2026

سیکنڈ ائیر میں جن طلباء کی سپلی ہے یا وہ اپنے نمبرز امپرو کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر 2026 ہے۔ سیکنڈ اینول (سپلی) امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

All Punjab Boards Passing percentage Inter Exam 2026
23/09/2026

All Punjab Boards Passing percentage Inter Exam 2026

For All Punjab Boards Result Gazzet join
23/09/2026

For All Punjab Boards Result Gazzet join

WhatsApp Group Invite

*سیکنڈ ایئر کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹس کے لنکس نیچے دیے گئے ہیں۔**Lahore*www.bisela...
23/09/2026

*سیکنڈ ایئر کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹس کے لنکس نیچے دیے گئے ہیں۔*

*Lahore*
www.biselahore.com

*Faisalabad*
www.bisefsd.edu.pk

*Gujranwala*
www.bisegrw.edu.pk

*Rawalpindi*
www.biserwp.edu.pk

*Multan*
www.bisemultan.edu.pk

*Sargodha*
www.bisesargodha.edu.pk

*Bahawalpur*
www.bisebwp.edu.pk

*DG Khan*
www.bisedgkhan.edu.pk

*Sahiwal*
www.bisesahiwal.edu.pk

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ مستفید ہو سکیں۔

Official website of the Board of Intermediate & Secondary Education, Lahore — examinations, results, registrations, and student services.

Sargodha Board Top positions Intermediate Exam 2026
23/09/2026

Sargodha Board Top positions Intermediate Exam 2026

Address

Sargodha Academy Near MCB Bank Raza Garden Sillianwali Road Sargodha
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 15:30 - 19:30
Tuesday 15:30 - 19:30
Wednesday 15:30 - 19:30
Thursday 15:30 - 19:30
Friday 15:30 - 19:30
Saturday 15:30 - 19:30

Telephone

03455800096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Academy, Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sargodha Academy, Sargodha:

Shortcuts

Share