Govt. Girls High School Chak no. 74 NB Sargodha

Govt. Girls High School Chak no. 74 NB Sargodha گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 74 شمالی سرگودھا
(1)

This can happen only in girls school 😄 even electricity boards are fully decorated 👏Govt. Girls High School Chak no. 74 ...
24/11/2025

This can happen only in girls school 😄 even electricity boards are fully decorated 👏
Govt. Girls High School Chak no. 74 NB Sargodha
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
سرکاری سکول معیاری سکول

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 74 شمالی سرگودہا شاندار بورڈ رزلٹس ، سکول کی خوبصورتی اور بہترین علمی ماحول کی وجہ سے علاقے می...
22/11/2025

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 74 شمالی سرگودہا شاندار بورڈ رزلٹس ، سکول کی خوبصورتی اور بہترین علمی ماحول کی وجہ سے علاقے میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ یہاں ایم فل کوالیفائیڈ، ینگ سٹاف موجود ہے جو بچیوں کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے۔
Govt. Girls High School Chak no. 74 NB Sargodha
School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat
سرکاری سکول معیاری سکول

*گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 74 شمالی سرگودہا کا اعزاز*سکول ہذا نے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال 2025 میں بھی سیکنڈری بورڈ سرگ...
25/07/2025

*گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 74 شمالی سرگودہا کا اعزاز*
سکول ہذا نے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال 2025 میں بھی سیکنڈری بورڈ سرگودہا کے سالانہ امتحان دہم میں شاندار نتائج دئیے۔ جس میں:
*تعظیم عباس 1116*
*نوشین حفیظ 1076*
*شفاء فاطمہ 1058*
*ربیعہ علی 1055*
*عروج فاطمہ 1046*
*آمنہ شفیق 1017*
*سعدیہ عزیز 1014*
*سارش اقبال 1002*
جبکہ آرٹس گروپ میں
*رومیصہ مریم 1045* مارکس کے ساتھ سر فہرست رہیں۔
سکول میں سٹاف کی انتہائی کمی ہے، ہائی سیکشن میں تقریبا 150 طالبات کے لیے صرف ایک SST ہے اور جبکہ ہیڈمسٹریس کی سیٹ بھی خالی ہے۔
اس سب کے باوجود الحمدللہ یہ شاندار رزلٹ معزز اساتذہ کرام اور محترمہ انچارج ہیڈمسٹریس صاحبہ کی جدوجہد اور طالبات کی محنت کا صلہ ہے جس پر ہم اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
#سرکاری سکول معیاری سکول 🏬

Students are working on the "Theme of the Month"...  "Cooperation"  Govt. Girls High School Chak no. 74 NB  Sargodha
22/05/2025

Students are working on the "Theme of the Month"... "Cooperation"
Govt. Girls High School Chak no. 74 NB Sargodha

Love for Pak Army.Pakistan Zindabad🇵🇰
13/05/2025

Love for Pak Army.
Pakistan Zindabad🇵🇰

*گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 74 شمالی سرگودہا* ، آپریشن *"بنیان مرصوص"* کی شاندار کامیابی پر پاک آرمی اور قوم کو مبار...
12/05/2025

*گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 74 شمالی سرگودہا* ، آپریشن *"بنیان مرصوص"* کی شاندار کامیابی پر پاک آرمی اور قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاک فوج نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔ یہ وقت اللہ رب العزت کے حضور سجدہءشکر بجا لانے اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ جنہوں نے دنیا کو بتا دیا کہ ہم نہ صرف امن کے خواہاں ہیں، بلکہ اپنی سرزمین کے دفاع پر بھی کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے۔
💐ہم یومِ تشکر پر یہ عہد کرتے ہیں
کہ ہم متحد رہیں گے، وطن کی سلامتی کو ہر شے پر مقدم رکھیں گے، اور اپنے عظیم سپاہیوں کے حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کرتے رہیں گے۔
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

15/02/2025

Plantation Campaign Feb-15th 2025 at GGHS 74 NB Sargodha



Matric classes ..
20/01/2025

Matric classes ..

Indeed ..
20/01/2025

Indeed ..

Main entrance 🌺🍁
20/01/2025

Main entrance 🌺🍁

19/01/2025
Students are busy in painting the flowerbeds ☘️💐
19/01/2025

Students are busy in painting the flowerbeds ☘️💐

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Girls High School Chak no. 74 NB Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share