Islah Media

Islah Media

Share

🎙️ Dr. Hafiz Abu Yahya Noorpuri کے اصلاحی کلپس
منہجِ سلف پر کتاب و سنت کی روشنی میں دعوتِ اصلاح

روزانہ کلپس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں

27/05/2026

امام ابنِ حبان رحمہ اللہ (354ھ) فرماتے ہیں
امام ابو داؤدکا شمار دنیا کے ان ائمہ میں ہوتا ہے جو فقہ، علم، حفظ، زہد و ورع اور اتقان میں امامت کے درجہ پر فائز ہیں، آپ نے احادیث جمع کیں، کتابیں تصنیف کیں، احادیث کا دفاع کیا اور احادیث کی مخالفت کرنے والوں اور ان کے خلاف مسلک اختیار کرنے والوں کا خوب رد کیا۔ (الثقات: 8/282)

27/05/2026
27/05/2026

تمام مسلمانوں کو بہت بہت عید مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

27/05/2026

نماز عید میں زائد تکبیرات کی تعداد

26/05/2026

نماز عید کا وقت

26/05/2026

نماز عید سے پہلے خطبہ

Photos from Islah Media's post 26/05/2026
25/05/2026

خطبہ عید کے بعد دعا
ًً

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Al Islah Islamic Center, Street No: 01, Royal Avenue, Near New Sabzi Mandi
Sargodha
40100