Al-Anfal Quran Academy

Al-Anfal Quran Academy

Share

Al-Anfal Online Quran Academy
Learn Quran online with expert tutors
Qaida | Nazra | Tajweed

24/07/2026

الحمدللہ! 🌹

ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی والدین کا اعتماد اور اطمینان ہے۔ ❤️

یہ چند حقیقی فیڈبیک اور کمنٹس ہیں جو ہمارے طلبہ کے والدین نے Al Anfal Online Quran Academy کے بارے میں دیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اسی اخلاص کے ساتھ قرآنِ کریم کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن، نورانی قاعدہ، مسنون دعائیں اور اسلامی تعلیمات سیکھے، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

📞 0319-8601475

24/07/2026

اگر آپ بھی اپنے بچوں کو صحیح تجوید کے ساتھ قرآن پڑھانا چاہتے ہیں تو
الانفال أنلائن قرآن اکیڈمی اسکا واحد حل ہے
مزید رابطہ کے لیے
📱 0319 8601475

OnlineQuran

24/07/2026
24/07/2026

دعائیں اچھی سنانےپر ماما سے چاکلیٹ ملی 😍❤️

24/07/2026

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ یا بچی صحیح تجوید، نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، مسنون دعائیں اور اسلامی آداب گھر بیٹھے سیکھے، تو الانفال آن لائن قرآن اکیڈمی میں آج ہی داخلہ لیں۔
✨ 3 دن کی فری ٹرائل کلاسز
👨‍🏫 تجربہ کار مرد و خواتین اساتذہ
🌍 دنیا بھر کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز
📩 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
📱0319 8601475

23/07/2026

🌍 ڈنمارک سے ہمارے ننھے طالب علم کی خوبصورت پیشکش 🇩🇰✨
الحمدللہ! ہمارے طالب علم نے چالیس احادیث میں سے 10 احادیث یاد کرکے اعتماد کے ساتھ سنائیں۔ اللہ تعالیٰ اسے علمِ دین میں برکت عطا فرمائے، آمین۔ 🤲
📱 0319 8601475

23/07/2026

ماشاءاللہ ہماری اکیڈمی کا ہونہار سٹوڈنٹ حفظ کا سبق سناتے ہوئے
اگر اپ بھی اپنے بچے کو تجوید سے قرآن پڑھانا چاہ رہے ہیں تو بلاجھجھک ہمارے سے رابطہ کیجئے اور
3 days فری ٹرائل کلاس بک کریں
📱 0319 8601475
📗
Al.Anfal Online Quran Academy

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sargodha
Sargodha

Opening Hours

Monday 06:00 - 12:00
Tuesday 06:00 - 12:00
Wednesday 06:00 - 12:00
Thursday 06:00 - 12:00
Friday 06:00 - 12:00