22/07/2026
الفرقان ایجوکیشن آن لائن قرآن اکیڈمی کا
مقصد محض تعلیم دینا نہیں،
بلکہ نئی نسل کے دلوں میں نورِ قرآن پیدا کرنا ہے۔ ہمیں آپ کی فیس سے زیادہ آپ کی ہمت افزائی اور بچوں کی کامیابی عزیز ہے۔
ہماری خصوصیات:
تجربہ کار اور بااخلاق اساتذہ۔
تجوید و قرات کے ساتھ بہترین رہنمائی۔
آسان اور عام فہم ترجمہ اور تفسیر
ہر قسم کے دینی اور شرعی مسائل میں حکیمانہ رہنمائی
آن لائن کلاسز کی سہولت
(گھر بیٹھے محفوظ تعلیمی ماحول)۔
"آپ کے دو بولِ حوصلہ افزائی، ہمارے لیے علم کی ہر قیمت سے زیادہ قیمتی ہیں۔"
رابطہ کریں: 03453263732
03193263732 ]
لائیک اور شیئر کر کے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں!