GOVT Primary School Midh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GOVT Primary School Midh, School, Village midh, Sargodha.
01/04/2026
Result ceremony GPS MIDH 2025-26
09/03/2026
Final Term School Based Assessment 2025-26
GPS Midh
07/03/2026
محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام والدین اور طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
طلباء سے گزارش ہے کہ نئی جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں۔
تمام مساجد کی انتظامیہ سے بھی اپیل ہے کہ مساجد میں اعلان کروا دیا جائے تاکہ کسی طالب علم کو غلط فہمی نہ ہو۔
یہ اقدام اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ طلباء کسی اور مضمون کی تیاری کر کے امتحان میں پریشان نہ ہوں۔
19/01/2026
Welcome to school (GPS MIDH)
25/12/2025
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
قائداعظم محمد علی جناح کی تاریخ پیدائش 25 دسمبر 1876 ہے، اور وہ کراچی کے وزیر مینشن میں پیدا ہوئے تھے،
ان کے سنہری اصول "ایمان، اتحاد، تنظیم" پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو ترقی، استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جائے، اور ان کی سیاسی بصیرت، انصاف، مساوات، اور مذہبی ہم آہنگی کے نظریات پر عمل کر کے ایک مضبوط، خود مختار اور فلاحی ریاست کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جائے.
18/12/2025
Mid Term School -Based Assessment 2025-26 (2nd last paper)
21/11/2025
Sports Gala 2025
30/09/2025
Different Bins Installed in GPS MIDH for clean environment
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha