17/04/2026
قسم اللغة العربية وآدابها
تحت رعاية جامعة الكرم الدولية
المسابقة الوطنية الكبرى في فن الخطابة (باللغة العربية)
الموضوعات:
1- السياسة الدفاعية والخارجية للرسول الكريم ﷺ
2- حرمة الربا وصور تطبيقها العملية
3- الأساليب الحديثة للذكاء الاصطناعي في نشر اللغة العربية
على المشاركين إعداد فيديو مدته خمس دقائق باللغة العربية حول أحد هذه الموضوعات، وإرساله إلى الأرقام المذكورة أدناه قبل تاريخ 20 مايو.
سيتم تقديم جوائز قيّمة للفائزين بالمراكز الأولى.
أرقام التواصل:
03128104990
03040750583
الدكتور محمد نعيم الدين الأزهري
07/02/2026
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کا ایک اور اعزاز
الکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھیرہ شریف میں معزز اساتذہ کرام (ڈاکٹر علامہ ملک شوکت علی چشتی صاحب، ڈاکٹر علامہ مفتی عبد المجید صاحب اور ڈاکٹر علامہ محمد نعیم الدین الازہری صاحب) کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے پر صمیمِ قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم اپنی زمہ داریاں بحسن و خوبی سرانجام دینے کی توفیق مرحمت فرمائے ۔
آمِـــــــــــــین
04/11/2025
Al-Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan
03/11/2025
یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمال 🤍
انسان کرے اگر نہ تری چاہ کیا کرے
مربئ و محسن رہبر و رہنما غریب نواز حضور دیوان کریم
قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب زید مجدہ
سجادہ نشین دربار عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف
چانسلر الکرم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بھیرہ شریف سرگودھا پاکستان
03/11/2025
کانووکیشن 2025
الکرم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بھیرہ شریف
کے کامیاب انعقاد اور لوحِ تکریم، تبریک و تحسین سے نوازے جانے پر حضور دیوان کریم جانشین حضور ضیاءالامت الحافظ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
20/10/2025
4th International Sirah Conference 2025
Title: Military Strategy in the Balance of Power:
Prophetic teachings and contemporary applications:
18 19 Oct 2025
The closing ceremony
Venue: Alfred Auditorium
President:
Pir Muhammad Amin Ul Hasnat Shah,
Chancellor Al-Karam International University Bhera Sharif Sargodha
Guest Speaker:
Prof. Dr. Muhammad Zia-ul-Haq,
Director General Institute of Islamic Research, International Islamic University Islamabad
Guest Speaker:
Professor Dr. Humayun Abbas Shams,
Dean Faculty of Islamic and Intellectual Learning GC University Faisalabad
Guest Speaker:
Professor Dr. Ghulam Shams Ur Rahman,
Chairman Department of Religious Studies Allama Iqbal Open University Islamabad
Conference Recommendations:
Professor Dr. Muhammad Naeemuddin Al-Azhari,
Lecturer Al-Karam International University Bhera Sharif Sargodha
Moderator:
Dr. Muhammad Ajmal Farooq,
Lecturer, Institute of Islamic Research, International University, Islamabad
Al Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan
10/09/2025
*صحیح مسلم شریف – علمِ نبوی ﷺ کی خوشبو، ہر دل تک!*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دن *احادیثِ نبویہ ﷺ، اقوالِ صحابہ، آیاتِ قرآنیہ* اور *اسلامی بصیرت* سے شروع ہو؟
تو آئیے، جُڑئیے *صحیح مسلم شریف* کے فیس بک پیج سے — جہاں دین کی روشنی، علم کی روشنی بن کر دلوں کو منور کرتی ہے۔
یہاں آپ کو ملے گا:
📖 صحیح احادیث کا خزانہ
💬 اقوالِ زریں جو زندگی بدل دیں
📜 قرآن کی آیات کے نور سے روشنی
🕌 اسلامی معلومات جو فہم دین بڑھائیں
🌙 روح پرور پوسٹس اور یاد دہانی
*علمِ دین کا سفر اب ایک کلک کی دوری پر ہے!*
*صحیح مسلم شریف کے پیج کو آج ہی فالو کریں اور دین کی روشنی سے اپنے دن کو روشن کریں۔*
*رابطہ:*
📲 WhatsApp: 0300-5342701
📘 Facebook: https://www.facebook.com/share/17EHaqGDwA/
[Saheeh Imam Muslim | Muslim Sharif]
*پیش کش:* *ڈاکٹر محمد الطاف حسین الازہری*
(مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف)
25/08/2025
الکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھیرہ شریف میں اسکالرشپ کے ساتھ داخلہ لینے کے مواقع
بی ایس عریبک
بی ایس اسلامک اسٹڈیز
ایل ایل بی شریعہ
ایل ایل بی
بی ایس انگلش
برائے رابطہ
03156226038