BISE.Sargodha.Official

BISE.Sargodha.Official

Share

The BISE, Sargodha was established in 1968 under the West Pakistan BISE Ordinance No. VII of 1968.

Photos from BISE.Sargodha.Official's post 18/05/2026

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا میں مکمل ہونے والے سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر بورڈ کے سیکرٹری، متعلقہ افسران اور انتظامی حکام بھی موجود تھے۔کمشنر کو منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔ بتایا گیا کہ سولرائزیشن منصوبے سے ادارے کے بجلی اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ ماحول دوست توانائی کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔ منصوبہ جدید تقاضوں کے مطابق مکمل کیا گیا ہے جس سے دفتری امور کی انجام دہی مزید مؤثر اور بلا تعطل ممکن ہو سکے گی۔
اس موقع پر کمشنر سرگودھا نے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری اداروں میں متبادل توانائی کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے منصوبے کی بروقت تکمیل پر بورڈ انتظامیہ اور متعلقہ افسران کی کارکردگی کو سراہا جبکہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین میں تعریفی اسناد اور شیلڈز بھی تقسیم کیں۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab Govt of Punjab

17/05/2026

Press Release: Grant of Two Additional Re-Appear Chances to HSSC Candidates Under Revised Re-Appear Rules for Annual Examination 2026

14/05/2026

Circular No. 425/ASG Dated 13-05-2026 – Regarding Biometric Process for 9th Registration Session 2026–28

02/05/2026

Circular No 333/ASG Dated 29-04-2026 Regarding for 9th / 11th registration section 2026-28 for Bio matric

Photos from BISE.Sargodha.Official's post 02/05/2026

Click here to Online Registration for 9th Class (Session 2026-28)

23/04/2026

Press Release No 2914-ACC Dated 22-04-2026 Regarding Amendments in Rules of Marking of practical papers of SSC/HSSC of Annual Exam 2026.

22/04/2026
08/04/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق منسٹر آف ایجوکیشن رانا سکندر حیات اور کمشنر سرگودھا ڈویژن جناب حافظ شوکت علی کی ہدایت کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا میں جاری میٹرک کے امتحانات میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج منکیرہ ضلع بھکر میں میٹرک امتحانات کی مؤثر نگرانی کے ذریعے شفاف اور منظم امتحانی عمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔


Nawaz Sharif
Secretary Punjab
Sikandar Hayat
Sargodha DivisionGovt of Punjab

Photos from BISE.Sargodha.Official's post 08/04/2026

سرگودھا(08 اپریل 2026)کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جاری میٹرک امتحانات کے گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ھائر سیکنڈری سکول سرگودھا امتحانی مرکز کا تفصیلی دورہ ۔۔
دورے کے دوران کمشنر نے امتحانی عمل کا جائزہ لیا اور سکیورٹی، شفافیت اور نظم و ضبط کے انتظامات کو چیک کیا۔ انہوں نے امتحانی عملے کو ہدایت کی کہ نقل کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور طلبہ کو پرامن ماحول میں امتحان دینے کے لیے بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
کمشنر نے مختلف کمروں کا معائنہ کیا اور طلبہ سے بھی بات چیت کی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شفاف اور منصفانہ امتحانی نظام حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
سیکرٹری بورڈ ابوالحسن نقوی بھی بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے امتحانی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Near By 49 Tail
Sargodha
40100