26/04/2026
منھاج القرآن سیکرٹریٹ جھال چکیاں سرگودھا کے وزٹ کے موقع پر قبلہ قاری محمد اشرف فاروقہ صابری - قاری محمد ظفر گل لنگاہ قادری شکوری ٓحافظ ملک محمد ممتاز ریحان- محترم حافظ شفقت اللہ ٹوانہ مہروی کے ہمراہ جناب قاری غلام عباس صابری کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے حاضری