The SEED Pre-School

The SEED Pre-School The First Pre School in Sargodha City with Learner Centered Approach. Our aim is to provide pleasant

09/06/2026

new words making activity with Digraph 'ch'

الحمد للہ آج کا پہلا مقابلہ خیر و عافیت سے مکمل ہوااسکول بالعموم شرکت کرنے والے طلباء اور بالخصوص ہائی اسکور کرنے والے ت...
06/06/2026

الحمد للہ آج کا پہلا مقابلہ خیر و عافیت سے مکمل ہوا
اسکول بالعموم شرکت کرنے والے طلباء اور بالخصوص ہائی اسکور کرنے والے تمام طلبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہے
یقینا طلبہ کا ایسے مقابلہ جات میں شرکت کرنا ہی ایک اہم سنگ میل ہوتا ہے
مقابلہ میں مہمان خصوصی محترم جناب سر عتیق الرحمان صاحب نے اپنے دست مبارک سے شرکت کرنے والے تمام طلبہ میں سرٹیفیکیٹ، ہائی اسکور کرنے والوں کو میڈل جبکہ پوزیشن حاصل کرنے والے چھ طلبہ کو کیش انعامات سے نوازا۔

جولائی میں اسی طرح اسکول
Mental Maths Competition
منعقد کرے گا
طلبہ اس مقابلہ میں بھی ایسے ہی جوش و خروش سے شرکت کریں
شکریہ

06/06/2026

When you come to receive your prize

02/06/2026

When students get bored

01/06/2026

یہ گڑیا اسکول آفس میں آکر سر کے میز کی کچھ چیزیں صاف کرنا پسند کرتی ہیں

السلام علیکم معزز والدین طلبہ کے لیے کل سے شروع ہونے والے سمر کیمپ کی تیاری مکمل کر لی گئی ہےآپ سے گزارش ہے کہ آپ جماعت ...
01/06/2026

السلام علیکم
معزز والدین طلبہ کے لیے کل سے شروع ہونے والے سمر کیمپ کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے
آپ سے گزارش ہے کہ آپ جماعت اول تا جماعت ہفتم تک کے تمام طلبہ کو اس سمر کیمپ میں ضرور بھیجیں
اس سمر کیمپ میں اردو انگریزی اور ریاضی کے ساتھ ساتھ طلبہ کو سائنس کے منفرد تجربے کروائے جائیں گے
اوقات کار : صبح 7:30 - 10:15 تک ہوں گے
اور یہ سمر کیمپ ہفتہ میں چار دن (سوموار تا جمعرات ) ہوں گے
طلبہ کو گھر کے کپڑوں میں اور بروقت بھیجیں

شکریہ

Summer Camp Notification
29/05/2026

Summer Camp Notification

ہم الفاظ متضاد ایسے سکھاتے ہیں
24/05/2026

ہم الفاظ متضاد ایسے سکھاتے ہیں

School from outside
19/05/2026

School from outside

طلبہ کو ایسے مواقع، وسائل اور وقت فراہم کرنا کہ جس سے ان کی دماغی، سماجی اور معاشرتی صلاحیتیں اجاگر ہوں، اسکول کی ذمہ دا...
18/05/2026

طلبہ کو ایسے مواقع، وسائل اور وقت فراہم کرنا کہ جس سے ان کی دماغی، سماجی اور معاشرتی صلاحیتیں اجاگر ہوں، اسکول کی ذمہ داریوں میں سے ایک ذمہ داری یے۔
زیر نظر تصویر میں دو طلباء نے چار سٹک اور چار بالز کی مدد سے مربع شکل بنائی، اور پھر دونوں نے ایک ایک ہاتھ سے اس کو تھامے رکھا اور تصویر بنوائی
اور سب سے اہم اور خوبصورت پہلو ان کی خوشی ہے، جس کی کوئی قیمت ہی نہیں

Address

Milaad Chowk, Main Road, Muqam E Hayat
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006004728

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The SEED Pre-School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The SEED Pre-School:

Shortcuts

Share

Category