22/02/2026
ASSALAM O ALIKUM, Muhammad Institute presents an opportunity to recite the Quran with understanding, focusing on both comprehension and pronunciation. Let us spare some valuable time for the Quran.
26/01/2026
کبھی کبھار مشکلات انسان کو اس طرح گھیر لیتی ہیں کہ سائنس تک رک جاتی ہے، وہی وقت دراصل آخری مرحلہ ہوتا ہے،بس ایسے وقت میں اگر انسان اللہ پر مکمل یقین رکھے اور تقویٰ اختیار کرے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا
(سورۃ الطلاق: آیت 2)
اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے (یعنی تقویٰ اختیار کرتا ہے)، اللہ اس کے لیے ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے
لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے ،بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔
سورہ زمر آیت 53)