26/07/2025
جب ایک بچی خود پر یقین کرنا سیکھ جائے… تب دنیا بدلنا شروع ہو جاتی ہے۔
📚 بنتِ حوا اسکول میں ہم ہر بچی کو خود اعتمادی، اظہار، اور آگے بڑھنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں۔
🔹 یہاں صرف تعلیم نہیں، تربیت بھی دی جاتی ہے۔
#خوداعتمادی
#بنتِ_حوا_اسکول