26/04/2026
جب بچہ میٹرک پاس کر کے اسکول سے نکلے تو اسے کم از کم اس قابل ہونا چاہیے کہ وہ اپنے گھر کے بیمار و بوڑھے افراد کی کئیر کر سکے، اس مشن کو لئیے ہمارے بہت ہی محترم و ہر دل عزیز ڈاکٹر خالد مشتاق صاحب کراچی سے خصوصی طور پر دی واحد سکول 121 جنوبی، سرگودھا تشریف لائے۔
10/04/2026