Govt.Comprehensive High School Sargodha

Govt.Comprehensive High School Sargodha BEST SCHOOL IN SARGODHA

12/09/2026
جامع ھائ سکول سرگودھا کا ایک بڑا نام ملک محمد ریاض صاحب جو کہ نفاست و سنجیدگی اور اپنی قابلیت سے جامع سکول کے طلباء کا م...
10/08/2026

جامع ھائ سکول سرگودھا کا ایک بڑا نام ملک محمد ریاض صاحب جو کہ نفاست و سنجیدگی اور اپنی قابلیت سے جامع سکول کے طلباء کا مستقبل سنوارتے رہے اور ایک طویل عرصہ جامع ھائ سکول میں معیار کی علامت بنے ۔
ملک صاحب حال ہی میں پروموٹ ہو کر گورنمنٹ نمبر 1 ھائ سکول سرگودھا میں بطور انچارج ہیڈ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔جامع ھائ سکول میں ملک ریاض صاحب جیسے اساتذہ کی کمی پورا کرنے میں بہت وقت لگے لگا دعا ہے اللہ تعالی ملک صاحب کو مزید کامیابیاں اور ترقیاں عطا فرماۓ اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماے ۔آمین

جامع ھائ سکول سرگودھا کے ہونہار طلباء اور قابل اساتذہ کرام کو شاندار رزلٹ مبارک ہو۔سید آصف عباس شاہ صاحب کی کلاس کے طالب...
06/08/2026

جامع ھائ سکول سرگودھا کے ہونہار طلباء اور قابل اساتذہ کرام کو شاندار رزلٹ مبارک ہو۔سید آصف عباس شاہ صاحب کی کلاس کے طالب علم نے سکول میں TOP کیا جس پر خصوصی مبارک ہو۔

 Rana Sikandar Hayat
27/01/2026

Rana Sikandar Hayat

26/01/2026

والدین کا اعتماد
تعلیمی معیار
جامع کی پہچان

بتوں سے تجھ کو اُمیدیں، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!  ڈاکٹر علامہ محمد اقبالیوم پیدائش 9نومبر 1877
09/11/2025

بتوں سے تجھ کو اُمیدیں، خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
یوم پیدائش 9نومبر 1877

21/10/2025

Address

Opposite Rehmat-ul-lil-aalameen Park Satellite Town Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+92489230669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Comprehensive High School Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt.Comprehensive High School Sargodha:

Shortcuts

Share

Category