The Eminent College Sillanwali

The Eminent College Sillanwali The Eminent College Sillanwali is a in educational institution of completely different vision.

Provision of educational facilities according to competitive and changing dynamics of academia.

31/07/2023
New Improvement policy for Punjab Board1: میٹرک/ انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد دو سال کے اندر اندر امپرومنٹ کر سکتے ہیں۔دو سال م...
09/07/2023

New Improvement policy for Punjab Board

1: میٹرک/ انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد دو سال کے اندر اندر امپرومنٹ کر سکتے ہیں۔دو سال میں چار چانسز ہوں گے۔
2:اِن دو سالوں میں کسی کلاس میں ایڈمیشن نہیں لیا جا سکتا۔

New Marks Improvement Policy:1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا کتا ہے...
09/07/2023

New Marks Improvement Policy:
1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا کتا ہے مگر اس عرصہ میں ہائر ڈگری میں داخلہ نہیں لیا جا سکے گا۔
2) مارکس Improvement میں مندرجہ ذیل آپشن دیے گئے ہیں
1) Part-1 Complete
2) Part-2 Complete
3) Both Part-1 & Part-2 Complete
4) Subject Wise
سبجیکٹ وائز میں دو آپشن دیے گئے ہیں

i) Subject of Choice (Both Parts)
ii) Subjects of Choice (Any Single Part)
یعنی اب بچہ چاہے تو کسی بھی پارٹ کا کوئی سبجیکٹ Improve کر سکتا ہے یعنی چاہے تو صرف فزکس پارٹ 1 کا پیپر Improve کرے مگر پارٹ 2 فزکس کا پیپر دینا لازمی نہیں ہو گا جیسا کہ پہلے سبجیکٹ وائز امتحان میں کسی مضمون کے دونوں پارٹس کے پیپر دینا ہوتے تھے۔

Via PBCC

پنجاب بھر کے بورڈز میں کلاس نہم ،دہم، انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2  پیپرز 2024 کا 25% حصہ اینالیٹیکل اور Conceptual سوالا...
09/07/2023

پنجاب بھر کے بورڈز میں کلاس نہم ،دہم، انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 پیپرز 2024 کا 25% حصہ اینالیٹیکل اور Conceptual سوالات پر مشتمل ہو گا تمام بورڈز ہر مضمون کےلیے 10 ماڈل پیپرزجلد جاری کریں گے۔

Address

Tha Eminent Group Of Colleges , 101/A Satellite Town Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Eminent College Sillanwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Eminent College Sillanwali:

Shortcuts

Share

Category