01/05/2026
Sadaf Learning System School 119 N.B
Vision:To become an emblem of quality education and students first priority.
01/05/2026
22/04/2026
Dear students,
On this World Earth Day, remember that our planet is our home. Protect it by planting trees, saving water, and keeping your surroundings clean. Even small actions can make a big difference. Let’s work together to make Earth a better place for today and future generations.” 🌍
20/04/2026
پیارے بچو! محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، آپ کی لگن اور کوششیں ضرور کامیابی کا راستہ بنائیں گی۔
امتحان سے پہلے کی یہ محنت آپ کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور آسانیاں پیدا کرے، آمین۔
29/03/2026
پیارے بچوں! آج آپ اپنی زندگی کے ایک اہم مرحلے کو مکمل کر رہے ہیں۔
بڑے خواب دیکھیں اور انہیں حقیقت بنانے کا حوصلہ اپنے اندر پیدا کریں۔
یاد رکھیں! آپ کی محنت ہی آپ کی اصل پہچان بنے گی، اس لیے کبھی ہمت نہ ہاریں۔
مشکل وقت آئے تو خود پر یقین رکھیں، کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
ہم دل سے آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو ہر میدان میں سرخرو فرمائے۔
ہر نیا دن آپ کے لیے نئی امید، نئی کامیابی اور روشن مستقبل لے کر آئے۔ ✨
صدف لرننگ سسٹم ہائی اسکول
وہ جگہ ہے جہاں کتابوں کا علم دل کی روشنی سے جڑتا ہے۔
یہاں بچوں کو صرف پڑھایا نہیں جاتا بلکہ وضو کی پاکیزگی، نماز کی پابندی اور اسلامی اخلاق بھی سکھائے جاتے ہیں، تاکہ وہ کامیاب طالب علم کے ساتھ ساتھ اچھے مسلمان بھی بنیں
مریم مختار وہ بیٹی جس نے اپنے لہو سے وطن کی مٹی کو عزت بخشی۔
قوم آج بھی تم پر فخر کرتی ہے!"
"وہ گئی نہیں… بلکہ قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہنے والا حوصلہ بن گئی۔"
🎓پیارے طلبہ!
مریم مختار ہمیں بتاتی ہیں کہ بہادری عمر کی محتاج نہیں عزم اور ہمت کی ہوتی ہے۔
آپ بھی محنت، نظم و ضبط اور سچائی سے وہ مقام حاصل کر سکتے ہیں
جو قوم کو آپ پر فخر کر دے۔"
"آپ کا آج کا محنتی قدم… کل کا روشن پاکستان بن سکتا ہے۔"
🌟 Happy Children’s Day! 🌟
"Children are the hope of our tomorrow and the joy of our today. Your smiles, dreams, and creativity make our world brighter. On this special day, we celebrate your innocence, your courage, and your unlimited potential."
✨ May Allah bless every child with success, happiness, good health, and a bright future.
May He protect you, guide you, and make you a source of pride for your parents and your nation. Ameen. ✨
Happy Children’s Day to all our wonderful students!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sargodha
40010