Classic Academy of Digital Skills

Classic Academy of Digital Skills Empowering minds for the digital era! 💡 Unlock your potential with CADS

👩‍💻 Dive into the future of technology.
🌟 Learn from industry experts.
🏆 Excel in the world of digital excellence.

10/02/2024
سائرہ کروشیا سے مختلف چیزیں بناتی تھی۔ اس کی خواہش تھی کہ وہ اس ہنر سے پیسے کمائے۔ لیکن وہ کلائنٹ کہاں سے لاتی؟ اس کے عل...
28/01/2024

سائرہ کروشیا سے مختلف چیزیں بناتی تھی۔ اس کی خواہش تھی کہ وہ اس ہنر سے پیسے کمائے۔
لیکن وہ کلائنٹ کہاں سے لاتی؟ اس کے علاقے میں کروشیا کی بنی اشیا تو صرف سردیوں میں محدود پیمانے پہ بکتی تھیں۔
اس نے سوچا کہ کاش اسے ایک ایسا پلیٹ فارم مل جاتا جہاں وہ سارا سال اپنے ہاتھ سے تیار کردہ اشیا فروخت کر سکتی۔۔۔
اس نے اپنی سہیلیوں سے مشورہ کیا۔ اکثر نے اسے آن لائن پلیٹ فارم پہ کام شئیر کرنے کا کہا۔۔۔
اس نے daraz app پہ اکاؤنٹ بنایا اور اپنے تیار کردہ پراڈکٹس شئیر کیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے اسے آرڈر ملنا شروع ہو گئے۔ اب سائرہ کے لیے اپنے ہنر سے پیسے کمانے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہ تھی۔۔۔
کیا آپ بھی سائرہ کی طرح کوئی ہنر جانتے ہیں اور اسے مناسب قیمت پہ فروخت کرنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ کسی کاروبار سے منسلک ہیں اور اپنی پراڈکٹس کو آن لائن لانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کے اردگرد ہنرمند لوگ موجود ہیں جن کا کام آپ آن لائن daraz پہ فروخت کر کے نہ صرف خود با اختیار بن سکتے ہیں بلکہ ان لوگوں کے لیے بھی فایدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں؟

تو آئیے ہمارے ادارے کا کورس آپ کے لیے ہی بنا ہے۔
classic academy of digital skills لائی ہے آپ کے لیے دراز سیلر کورس۔۔۔
اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہ کورس پہلے تیس طلبا کے لیے بالکل مفت ہو گا۔۔۔
تو دیر کس بات کی؟ داخلے کے لیے ایپلائی کیجے۔
رابطہ نمبر:

Address

Main Road Muslim Town
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00

Telephone

+923216051056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Classic Academy of Digital Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Classic Academy of Digital Skills:

Shortcuts

Share