Al Jamia Suffah Farooka SGD

Al Jamia Suffah Farooka SGD Qari Muhammad Usman Ayyub

20/02/2026
9 نومبر یوم پیدائش شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال  💖
08/11/2025

9 نومبر یوم پیدائش شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 💖

ربیع الاوّل مبارک 🌙ربیع الاول کا مہینہ محض ایک تاریخ نہیں بلکہ وہ لمحہ ہے جب کائنات کو رحمتِ دو جہاں ﷺ جیسا سب سے قیمتی ...
25/08/2025

ربیع الاوّل مبارک 🌙
ربیع الاول کا مہینہ محض ایک تاریخ نہیں بلکہ وہ لمحہ ہے جب کائنات کو رحمتِ دو جہاں ﷺ جیسا سب سے قیمتی تحفہ ملا۔ یہ مہینہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری اصل پہچان خدمتِ خلق، محبتِ رسول ﷺ اور ایمان کی مضبوطی ہے۔

مدرسہ الجامعۃ الصفہ تحفیظ القرآن فروکہ میں جشنِ آزادی کی پرمسرت تقریبالحمد للہ! مدرسہ الجامعۃ الصفہ تحفیظ القرآن فروکہ م...
14/08/2025

مدرسہ الجامعۃ الصفہ تحفیظ القرآن فروکہ میں جشنِ آزادی کی پرمسرت تقریب

الحمد للہ! مدرسہ الجامعۃ الصفہ تحفیظ القرآن فروکہ میں 14 اگست کے موقع پر جشنِ آزادی پاکستان نہایت شاندار اور پرجوش انداز میں منایا گیا۔ مدرسہ کے طلباء، اساتذہ اور معزز مہمانوں نے ملی جذبے اور دینی روحانیت کے امتزاج کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی۔

پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ کریم سے ہوا، جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور ملی نغمے پیش کیے گئے۔ طلباء نے آزادی کی اہمیت اور پاکستان کے قیام کی قربانیوں پر تقاریر کیں، جن میں جذبۂ حب الوطنی اور شکر گزاری کے جذبات نمایاں تھے۔

اساتذہ کرام نے اپنے خطاب میں طلباء کو یہ پیغام دیا کہ آزادی اللہ کی عظیم نعمت ہے، اور اس کی حفاظت ایمان، اتحاد اور قربانی سے ہی ممکن ہے۔ پروگرام کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور امتِ مسلمہ کی خیر و کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی،

یہ جشن نہ صرف پاکستان سے محبت کا عہدِ نو تھا بلکہ دینی اور ملی غیرت کو بھی تازہ کرنے کا ذریعہ بنا۔

برموقع تکمیل قرآن پاکحافظ محمدشہزاد
06/08/2025

برموقع تکمیل قرآن پاک
حافظ محمدشہزاد

حافظ محمد زاہد امیر کے قرآن پاک تکمیل کرنے کے تقریب کی عکس بندی
06/08/2025

حافظ محمد زاہد امیر کے قرآن پاک تکمیل کرنے کے تقریب کی عکس بندی

رب نے حیدر کو چنا، حضرتِ زہرا ۴ کے لیے ❤️ایسی دلہن ہو تو پھر، ایسے ہی بر ہوتے ہیں❤️نانا ایسا ہو تو ہوتے ہیں نواسے ایسے ❤...
28/05/2025

رب نے حیدر کو چنا، حضرتِ زہرا ۴ کے لیے ❤️
ایسی دلہن ہو تو پھر، ایسے ہی بر ہوتے ہیں❤️
نانا ایسا ہو تو ہوتے ہیں نواسے ایسے ❤️
ایسی مادر ہو تو پھر ایسے پِسر ہوتے ہیں❤️
عقد مولا علی علیہ الصلواۃ والسلام اور پاک بی بی سیدہ کائنات سلام اللہ تعالیٰ علیھا تمام امت کو بہت بہت مبارک ہو.

*28 مئی* دنیائے اسلام پر وہ خوشیوں کا سماں تھا کہ ہرطرف ہر لب پر تکبیر کی صدا تھی کہ کیا بچہ کیا بوڑھا کیا مرد کیا عورت*...
27/05/2025

*28 مئی* دنیائے اسلام پر وہ خوشیوں کا سماں تھا کہ ہرطرف ہر لب پر تکبیر کی صدا تھی کہ کیا بچہ کیا بوڑھا کیا مرد کیا عورت
*الغرض* ہر لب *اللّٰه اکبر اللّٰه اکبر* کی تسبیح میں مشغول تھی ۔

*میری تنخواہ ایک مزدور کی مزدوری کے برابر کر دو، اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی مزدوری بڑھا دوں گا۔**یوم مزدور کے موق...
30/04/2025

*میری تنخواہ ایک مزدور کی مزدوری کے برابر کر دو، اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی مزدوری بڑھا دوں گا۔*

*یوم مزدور کے موقعہ پر پیغام خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ*

*یہ الفاظ یکم مئی یوم مزدور پر کی جانے والی تمام تقریروں پر بھاری ہیں، معاشیات کے سارے اصول اس ایک جملے کے سامنے ہیچ ہیں* ۔

*حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا نظریہ کسی حکمران نے پیش نہیں کیا ہوگا، باقی دنیا صرف باتیں کرتی ہے اور اسلام کے پہلے خلیفہ نے پریکٹیکل کر کے دکھایا ہے* ۔

*مزدور ڈے پر مزدوروں کے ساتھ سیلفی لے کر یا مزدور کے بارے میں درد بھری شاعری لکھ کر پوسٹ یا اسٹیٹس کرنے والوں۔ اگر مزدور کے ساتھ دل سے یکجہتی کرنے کا شوق ہںے تو کسی مزدور کو ایک دن کی اجرت دے کر اسے گھر میں آرام کرائیں تب ہمدردی کہلائے گا.*🩷

30/03/2025

Address

Farooka Sargodha
Sargodha

Telephone

+923045457180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jamia Suffah Farooka SGD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share