گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ رانجھیاں والا معظم آباد

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ رانجھیاں والا معظم آباد

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ رانجھیاں والا معظم آباد, Sports & Fitness Instruction, Moazzam abad, Sargodha.

Photos from ‎گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ رانجھیاں والا معظم آباد‎'s post 01/01/2026

My school...
Is page ko like or follow kar dein thanks.
Rana Sikandar Hayat

01/01/2026

AJ School ka ckakar lgaya thek mahool hy.
Wesy kesa hy?
Comment kar k btaen.
Rana Sikandar Hayat

11/12/2025
Photos from ‎گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ رانجھیاں والا معظم آباد‎'s post 04/12/2025

اتفاق فی سبیل اللہ کے جذبے سے سر شار ۔
یہ مرد عظیم ہر سال موسم سرما میں سکولوں میں جا کر غریب طلبا و طالبات کے لئے گرم چادریں ، جرسیاں،سویٹر، بوٹ، اور جرابیں تقسیم کرنے آتے ہیں۔
پچھلے سال بھی یہ پورے سکول کے بچوں جرسیاں دے گئے تھے اور پچھلے سال وعدہ کر گئے تھے کہ اگلے سال بند جوتے بھی لے آئیں گے اور اپنے وعدہ کے مطابق اس سال پھر سب بچوں کو نئی
جرسی ، سویٹر اور بند جوتے دوبارا دینے آئے۔
آللہ پاک اس درویش خدامت کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین!

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔
Rana Sikandar Hayat

01/12/2025

نہایت ہی مخلص ،اچھے اور محنتی انسان ہمارے سکول سے ٹرانسفر ہو گئے
۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔
Mahar Saif Lak

01/12/2025

Last day of Mahar Saif Lak
نہایت ہی مخلص ،اچھے اور محنتی انسان ہمارے سکول سے ٹرانسفر ہو گئے
۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔
Mahar Saif Lak

Photos from ‎گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ رانجھیاں والا معظم آباد‎'s post 21/11/2025

2020 and 2025

29/10/2025

2021

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Moazzam Abad
Sargodha
40430