18/07/2020
اسد اور نمرہ کی دوستی اسی گروپ
میں ہوئی تھی رزلٹ آپ کے سامنے
آپکا بھروسہ ہی ہماری پہچان ہے
😂🙂
This page is for fun lover people and for BookWorms too contains Educational stuff and Updates...
18/07/2020
اسد اور نمرہ کی دوستی اسی گروپ
میں ہوئی تھی رزلٹ آپ کے سامنے
آپکا بھروسہ ہی ہماری پہچان ہے
😂🙂
- وہ ماں باپ کی اتنی لاڈلی اور عزت دار بیٹی ہے کہ اس کو دیکھ کہ میں خدا سے اول بیٹی کی اولاد مانگتا ہوں۔❤
یا اللہ لیڈیز کے کپڑوں اور شوز کی دکانیں عید کے تیسرے دن تک بند رکھنا, آمین
🙂
Like share
Understanding Corner
For the strong individuals who need their stories to be heard.
Yes we do listen, You can contact he
میں بانجھ پیڑ ہوں مجھ پر ثمر نہیں آتے
بہت کہا تھا تجھے بھی صلہ نہیں ملنا
مرے نصیب میں یہ بھی لکھا ہے آخر پر
’تجھے نصیب کا کچھ بھی لکھا نہیں ملنا‘
زین شکیل
Now you can get online counseling for your confusions tenshns concern with psychologist miss Areba jaben
Follow up guys🌸 Understanding Corner is here for you....
Instagram: https://www.instagram.com/online_counseling96?r=nametag
Facebook:
https://www.facebook.com/Understanding-Corner-101254588217523/
Follow and share please 🌸🙂
30/03/2020
مختاریا تھلے آ تینوں چاء پیاواں۔۔۔
😂😂😂
25/03/2020
Real Time Information
دنیا کےنقشہ کے کسی بھی حصہ پر اپنی انگلی رکھیں. اور دیکھیں کس ملک میں کتنے کرونا وائرس سے متاثر ہیں
www.covidvisualizer.com
اللہ پاک ہمیں ہمارے اہلخانہ اور تمام ملک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
خالى جیب والا مرد دنیا کى ہر عورت کے لیے بدصورت ہوتا ہے
23/03/2020
😂 😂
جو لوگ مزدوری نا کر سکنے کی وجہ سے پریشان ہیں، وہ حالات نارمل ہونے تک اپنے اور اپنی فیملی ممبرز کا اندراج کروائیں۔ اور ہر روز دوپہر 12 بجے اور شام 6 بجے اپنی فیملی کے لئے کھانا prime castle سے پیکنگ کی صورت میں وصول کریں۔ اپنی فیملی کے اندراج کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03340060000
🙂
15/03/2020
Sb bolo Ameen