Faisal Razzaq Khawaja
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal Razzaq Khawaja, LOGIX College,
Main Campus: Club Road, Shama Chowk, Sargodha. Pakistan., Sargodha.
Congratulations to all team members
09/10/2025
Chairman Punjab Education Foundation
07/09/2025
سرگودھا، 7 ستمبر
چیئرمین لوجکس کالج فیصل رزاق خواجہ نے یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ:
“پاکستان ایئر فورس کے ہر افسر اور ہر جوان کو میرا خراجِ عقیدت پیش ہے۔ قوم کو اپنے شاہین صفت پائلٹوں کی جرات، قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ہمیشہ فخر رہے گا۔ 7 ستمبر 1965ء ہماری فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے جس نے دنیا کو دکھایا کہ پاکستانی شاہین وطن کے دفاع میں ہمیشہ صفِ اول میں کھڑے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ پاک فضائیہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے اور دفاعِ پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
— فیصل رزاق خواجہ
چیئرمین، لوجکس کالج
ٹھاٹھیں مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے ربِ کائنات
میرے پاکستان پر رحم فرما آمین
🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sargodha
40100
02/11/2025